تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا۔ بھارتی ری سرچ سینٹر نے آکاش میزائل دفاعی نظام آکاش کا تجربہ کیا

بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا۔ بھارتی ری سرچ سینٹر نے آکاش میزائل دفاعی نظام آکاش کا تجربہ کیا

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا۔ بھارتی ری سرچ سینٹر نے آکاش میزائل دفاعی نظام آکاش کا تجربہ کیا ہے۔ ڈی آر ڈی او نے دو روز میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نظام آکاش کا دوسرا تجربہ کیا۔ بھارتی حکام کا دعویٰ ہے کہ دفاعی میزائل نظام نے دشمن کے میزائل کو مار گرایا۔ حکام کا کہنا تھا کہ آکاش میزائل ہدف کا تلاش کرکے اسے نشانہ بناتا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے