Home / اہم خبریں / ہندو عورت اور اسکی بچی کے اغوا کا مقدمہ عورت کے والد مدعیت میں میرپورخاص میں درج

ہندو عورت اور اسکی بچی کے اغوا کا مقدمہ عورت کے والد مدعیت میں میرپورخاص میں درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے راجڑ کالونی میں شادی شدہ ہندو عورت سروستی عرف کاجل کو چھوٹی بچی خوشی سمیت اغوا کرنے کا مقدمہ درج۔عورت کے والد کھیم چند مہاراج کی مدعیت میں زیر دفعات 356 بی اور 364 اے کے تحت ملزم اکرم کے خلاف مقدمہ درج ہوا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے