Home / اہم خبریں / ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایت پر منشیات و گٹکا فروش مافیا کے خلاف ایکشن، ملزمان گرفتار، چرس اور گٹکے برآمد، مقدمات درج

ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایت پر منشیات و گٹکا فروش مافیا کے خلاف ایکشن، ملزمان گرفتار، چرس اور گٹکے برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں محمود آباد اور غریب آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر منشیات و گٹکا فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، ایس ایچ او محمود آباد اور غریب آباد کی متعلقہ تھانوں کی حدود نزد والکرٹ ٹاؤن اور نزد محمود آباد پھاٹک کامیاب کاروائیاں، منشیات و گٹکا فروش ملزمان شاہنواز اور امن علی گرفتار، ملزمان کے قبضے سے 90 گرام چرس اور بڑی مقدار میں دیسی ساختہ گٹکے برآمد، ملزمان کے خلاف مقدمات محمودآباد اور غریب آباد تھانوں میں درج کرلئے گئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے