Home / اہم خبریں / عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل جس میں وہ پوچا لگاتے ہوئے نظر آرہی ہیں

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل جس میں وہ پوچا لگاتے ہوئے نظر آرہی ہیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا شمار صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے تاہم اب اداکارہ کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ پوچا لگاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ دنیا بھرمیں مشہور شخصیات خاص طور پر اداکاراور اداکاراؤں سے متعلق ایک عام خیال پایا جاتا ہے کہ یہ لوگ عام لوگوں کی طرح گھر کا کام کرنا تودورہل کر پانی بھی نہیں پیتے ہوں گے۔ جب کہ ان مشہور اداکاروں کا سیٹ پر چھوٹے موٹے کام کرنے والے افراد سے ہتک آمیزرویہ بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، جس کی مثال پاکستانی ڈراموں کی غیر معروف اداکارہ صبورعلی ہیں، جنہوں نے اپنے اسٹنٹ ڈائریکٹرکو کھڑکی صاف کرنے پر مذاق کا نشانہ بنایاتھا۔ تاہم ماہرہ خان کی حال ہی میں وائرل ہونے والی ویڈیو نے اداکاروں سے متعلق اس سوچ کو بدلنے میں اہم کردارادا کیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے