Home / اہم خبریں / پہلا ٹی ٹوئنٹی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو سات وکٹوں سے ہرادیا

پہلا ٹی ٹوئنٹی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو سات وکٹوں سے ہرادیا

پریٹوریا (سپورٹس ڈیسک) پریٹوریا میں پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر119 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے ہدف 18 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Saudi Strengthens Ties with Pakistan Through New Flights, Seamless Connectivity and New Experiences

KARACHI, (Staff Reporter) Saudi Arabia is strengthening its travel ties with Pakistan by offering more …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے