میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال کی انتظامیہ اور پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن میں تنازعہ۔ میرپورخاص پیرا میڈیکل عملے کام کا بائیکاٹ کرکے احتجاج کیا۔ سول اسپتال کے تمام وارڈ میں کام بند مریضوں کو انجیکشن ادویات نہ مل سکیں۔ پیرا میڈکل کے احتجاج دوران لیبارٹری سرکاری میڈیکل اسٹور میں تالے لگادئے گئے۔ پیرا میڈیکل عملے نے سول اسپتال کے اندر احتجاجی کیمپ لگا کر احتجاج کیا وکلاء نے یکجہتی کے طور پر پیرا میڈیکل عملے کے احتجاج میں شرکت کی۔ پیرا میڈیکل کے احتجاج کا ضلعی حکومت کا نوٹس ڈی ایچ او اور اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں مزاکرات جاری۔
![]()