Home / اہم خبریں / کراچی میں خواجہ اجمیر نگری پولیس منشیات فروش و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کی کارواٸی متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار

کراچی میں خواجہ اجمیر نگری پولیس منشیات فروش و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کی کارواٸی متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں خواجہ اجمیر نگری پولیس منشیات فروش و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کی کارواٸی متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین اور بھاری مقدار میں اعلی کوالٹی کی منشیات برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے غنڈہ راج و زہر بیچنے والوں کے لٸے تھانےداروں کو سخت ترین ہدایت۔ ایس ایچ او خواجہ اجمیر نگری امتیاز میر جت جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے لٸے خوف و دہشت کی علامت بن گٸے۔ کامیاب و زبردست کارواٸی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او خواجہ اجمیر نگری امتیاز میر جت کی سربراہی میں سماج دشمن و جراٸم پیشہ عناصر کو دبوچ لیا۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین اور بھاری مقدار میں اعلی کوالٹی کی منشیات برآمد۔ ملزمام عادی جراٸم پیشہ ہونے کے ساتھ ساتھ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اور پولیس کو مختلف مقدمات میں انتہاٸی مطلوب بھی ہے۔ ملزم کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کے داٸرے کار کو تیز کر دیا گیا ہے۔ رابطہ کرنے پر ایس ایچ او خواجہ اجمیر نگری امتیاز میر جت نے یہ مٶقف اپنایا کہ غنڈہ راج و منشیات مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن کو جاری رکھتے ہوۓ ان عناصروں کا مکمل خاتمہ کیا جاۓ گا تاکہ علاقہ عوام اور شہریوں کو ہر ممکنہ طور پر تحفظ و ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے