Home / اہم خبریں / کراچی میں سرجانی پولیس کا لینڈ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن۔ 9 ملزمان غیر قانونی تعمیرات میں ملوث ہونے پر گرفتار

کراچی میں سرجانی پولیس کا لینڈ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن۔ 9 ملزمان غیر قانونی تعمیرات میں ملوث ہونے پر گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں سرجانی پولیس کا لینڈ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن۔ ڈی آٸی جی ویسٹ آمین یوسف زٸی و ایس ایس پی ویسٹ شوکت کٹھیان کے لینڈ مافیا کے خلاف تھانیداروں کو سخت ترین احکامات۔ ایس ایچ او سرجانی اِدریس عالم بنگش لینڈ مافیا کے لیے خوف و دہشت کی علامات بن گٸے۔ کامیاب کارواٸی کے دوران اہلکاروں نے 9 ملزمان کو غیر قانونی تعمیرات میں ملوث ہونے پر دھر لیا۔ ملزمان ک خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کے دائرہ کار کو تیز کر دیا گیا۔ رابطہ کرنے پر ایس ایچ او سرجانی اِدریس عالم بنگش نے موقف اپنایا کہ شہر بھر سے لینڈ مافیا اور ان کے کارندوں کا مکمل خاتمہ کر ینگے خواہ یہ کتنے ہی طاقتور کیوں نہ ہو تاکہ علاقہ عام اور شہریوں کو ہر ممکنہ طور ریلیف و تحفظ فراہم ہو۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے