Home / اہم خبریں / کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار، اسلحہ، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد

کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار، اسلحہ، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار، اسلحہ، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علہ کھٹیان کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات، ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق نے جراٸم پیشہ عناصروں کو اپنے نشانے پے لے لیا کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر کو دھر لیا، ملزم ارباز خان ولد بہادر خان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید چھان بین کے سلسلے کو تیز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے