تازہ ترین
Home / اہم خبریں / وزیر اعلیٰ سندھ ینگ ایم پی ایز الیون کا مقابلہ گورنر سندھ الیون سے ٹی 20 کرکٹ میچ 16 دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا

وزیر اعلیٰ سندھ ینگ ایم پی ایز الیون کا مقابلہ گورنر سندھ الیون سے ٹی 20 کرکٹ میچ 16 دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا

کراچی (نمائندہ نوپ نیوز) وزیر اعلی ینگ ایم پی ایز الیون بمقابلہ گورنر الیون کا ٹی 20 کرکٹ میچ 16 دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا- وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ الیون اور گورنر سندھ عمران اسمائیل الیون کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے- وزیر اعلی سندھ الیون میں ینگ ایم پی ایز میں سید ذوالفقار علی شاہ ، سید فرخ شاہ، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ، گنور خان اسراں، امداد پتافی، سردار محمد بخش مہر، ریاض شاہ شیرازی، قاسم سراج سومرو اور دیگر نوجوان کھلاڑی شامل ہیں جبکہ میچ سے قبل وزیر اعلیٰ سندھ کی قیادت میں ٹیم کے کھلاڑیوں نے پریکٹس میں حصہ لیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے