Home / اہم خبریں / ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے چیف الیکشن کمشنر نے عمران گل کلادی کو 15 دسمبر تک ترجمان مقرر کردیا

ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے چیف الیکشن کمشنر نے عمران گل کلادی کو 15 دسمبر تک ترجمان مقرر کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ نے مرکزی کابینہ اور تمام برانچیں تحلیل کرنے کے بعد، چیف الیکشن کمشنر ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ اعجاز علی کلیری نے 15 دسمبر کو ہونے والے انتخابات تک عمران گل کلادی کو ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کا اسپوک پرسن ترجمان مقرر کیا گیا ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

فاطمہ ثناء کی ریکارڈ ساز بیٹنگ، پاکستان ویمنز کا زمبابوے کو وائٹ واش

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے