تازہ ترین
Home / Home / میرپورخاص میں دوشیزہ نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

میرپورخاص میں دوشیزہ نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے ایریگیشن کواٹرز ٹنڈو آدم ناکہ کی رہائشی 30 سالہ غیر شادی شدہ عورت شمع ولد سوبو مسیح نے گھر میں پھندا ڈال کر خوکشی کرلی- مقتولہ کی لاش کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کردیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی چیئرمین محمد احسان مغل کا سیالکوٹ کا دورہ، پرتپاک استقبال

سیالکوٹ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے بانی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے