تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال محمد معصوم کا تھانہ کہنہ کا دورہ، آنے والے سائلین شہریوں کیساتھ رویہ بھتر رکھیں۔ ڈی پی او کی ہدایت

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال محمد معصوم کا تھانہ کہنہ کا دورہ، آنے والے سائلین شہریوں کیساتھ رویہ بھتر رکھیں۔ ڈی پی او کی ہدایت

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال محمد معصوم کا تھانہ کہنہ کا دورہ ڈی پی او خانیوال نے تھانہ کہنہ کا دورہ کیا دوران وزٹ محررآفس، رہائشی بیرکس، فرنٹ ڈیسک، حوالات تھانہ چیک کیا گیا۔ دوران وزٹ ایس ایچ او تھانہ، محرر اور فرنٹ ڈیسک اور تمام ملازمین کے ساتھ میٹنگ کی۔ ڈی پی او خانیوال نے تھانہ کہنہ کی صفائی، ستھرائی کا معائینہ کیا- ایس ایچ او تھانہ کو ہدایت دی کہ آنے والے سائلین شہریوں کیساتھ رویہ بھتر رکھیں۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے