تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز کا اختتام نئی نسل عالمی مشاعرہ پر ہوا

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز کا اختتام نئی نسل عالمی مشاعرہ پر ہوا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز ”نئی نسل عالمی مشاعرہ“ کا اختتام دنیا بھر کے شعراء کرام کے کلام پر مبنی مشاعرے پر ہوا جس کی صدارت وصی شاہ نے کی جبکہ نظامت کے فرائض شکیل خان نے انجام دیے، مشاعرے میں معروف شاعر علی زریون، رحمن فارس، عمیر نجمی، وحید نور، نعیم سمیر، شبیر نازش، وجیہ ثانی، امر پیرزادو، عمران شمشاد، عباس ممتاز، سلمان ثروت، احمد جہاں گیر، حنا امبر طارق، شمع افروز، عبدالرحمن مومن نے اپنی شاعری سے حاضرین کے دل موہ لیے، لندن سے عامر امیر جبکہ کوئٹہ سے بلال اسود نے آن لائن مشاعرے میں اپنا کلام پیش کیا۔ مشاعرے میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور خوب داد دی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے