تازہ ترین
Home / Tag Archives: #PAKISTAN # BALOCHISTAN # QUETTA

Tag Archives: #PAKISTAN # BALOCHISTAN # QUETTA

پاکستان کا دفاع مسلح افواج کے اعلی پیشہ وارانہ معیار کی وجہ سے ناقابل تسخیر ہے۔ وزیراعظم عمران خان

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ پاک فوج نے ملک دشمنوں کے گھناؤنے عزائم کو نہایت کامیابی سے ناکام بنا کر بے مثال نتائج حاصل کیے ہیں۔ پاکستان کا دفاع مسلح افواج کے اعلی پیشہ وارانہ معیار کی وجہ سے ناقابل تسخیر ہے۔ انہوں نے یہ بات …

مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان نے ضلع قلعہ عبداللہ کو 2 اضلاع بنانے اور لورالائی ڈویژن کے قیام کی منظوری دے دی

کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) حکومت بلوچستان نے ضلع قلعہ عبداللہ کو 2 اضلاع بنانے اور لورالائی ڈویژن کے قیام کی منظوری دے دی۔ پیر کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت صوبے بھر میں نئے ڈویژن، اضلاع اور تحصیلوں کے قیام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس …

مزید پڑھیں

سی پیک کے آغاز کے بعد سے اب تک تقریبا 1100 کلومیٹر طویل روڈ نیٹ ورک مکمل جبکہ 850 کلومیٹر طویل زیر تعمیر ہے

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے آغاز کے بعد سے اب تک تقریبا 1100 کلومیٹر طویل روڈ نیٹ ورک مکمل ہوچکا ہے جبکہ 850 کلومیٹر طویل زیر تعمیر ہے۔ گوادر پرو کے مطابق نئی موٹر ویز اور شاہراہیں اب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی کے زریعے …

مزید پڑھیں

سی پیک پاکستان و چین سمیت پورے خطے کے لیے گیم چینجر ہے۔ عوام کی ضروریات کے مطابق منصوبے بنا رہے ہیں۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان و چین سمیت پورے خطے کے لیے گیم چینجر ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے سی پیک سے متعلق بیان میں کہا کہ سی پیک کے ذریعہ …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد عمران چشتی ایڈووکیٹ نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز بلوچستان کی رسم مہندی میں عزیز و اقارب سمیت سیاسی، سماجی، کاروباری، وکلاء، سول سوسائیٹی اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز بلوچستان ڈاکٹر شاہد عمران چشتی ایڈووکیٹ کی رسم مہندی کی تقریب کوئٹہ میں منعقد ہوئی جس میں عزیز و اقارب سمیت سیاسی، سماجی، کاروباری، وکلاء، سول سوسائیٹی اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نوپ …

مزید پڑھیں