تازہ ترین
Home / Tag Archives: تعلیم، ٹنڈو آدم

Tag Archives: تعلیم، ٹنڈو آدم

اساتذہ کی غیر تدریسی فرائض پر پابندی کے نوٹیفیکیشن کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ تنظیم اساتذہ پاکستان

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) اساتذہ اس قوم کے حقیقی معمار اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ حکومت کی طرف سے ان معماران قوم کو ہر طرح سے ریلیف اور ان کے تمام جائز حقوق ادا کرنا ضروری ہیں تاکہ اساتذہ اپنی تمام تر صلاحیتیں طلباء کے روشن مستقبل …

مزید پڑھیں

موجودہ دور کی تہذیبی جنگ میں تعلیمی اداروں اور طلباء میں اسلامی تہذیب و اقدار کو پروان چڑھانے کی ضرورت ہے۔ پروفیسر ابو عامر اعظمی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) موجودہ دور کی تہذیبی جنگ میں تعلیمی اداروں اور طلباء میں اسلامی تہذیب و اقدار کو پروان چڑھانے کی ضرورت ہے ہمیں اپنی نسل کو مغربی تہذیب سے بچانا ہے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی صدر تنظیم اساتذہ صوبہ سندھ پروفیسر ابو عامر اعظمی …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرِ انتظام حرا پبلک اسکول ٹنڈو آدم میں سندھ کے ثقافتی دن کے حوالے سے پر وقار تقریب منعقد کی گئی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرِ انتظام حرا پبلک اسکول ٹنڈوآدم میں آج سندھ کے ثقافتی دن کے حوالے سے ایک پر وقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب سے ڈائریکٹر حرا پبلک اسکول پروفیسر احمد بلال غوری نے خطاب کیا جبکہ طلباء وطالبات نے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم دی ماسٹر اسکولنگ سسٹم کے تحت چلنے والے اسکول لینگویج ماسٹر میں سندھ کی ثقافت کے دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم دی ماسٹر اسکولنگ سسٹم کے تحت چلنے والے اسکول لینگویج ماسٹر میں سندھ کی ثقافت کے دن کے حوالے سے ایک پروقار پروگرام لینگویج ماسٹر میں منعقد کیا گیا جس میں ٹیچر، طلباء اور سول سوساٸٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ مونو ٹیکنکل انسٹیٹوٹ کی جانب سے محمدی چوک ٹنڈو آدم میں مختلف ٹیکنالوجیز میں داخلے کے لئے کیمپ کا انعقاد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) گورنمنٹ مونو ٹیکنکل انسٹیٹوٹ کی جانب سے محمدی چوک پر مختلف ٹیکنالوجیز میں داخلے کے لئے کیمپ کا انعقاد، ڈائریکٹر ٹیکنیکل اسٹیوٹا شہید بینظیر آباد کا کیمپ کا دورہ۔ ٹنڈو آدم میں مزید دو ٹیکنالوجی دینے کا اعلان تفصیل کے مطابق گورنمنٹ مونو ٹیکنیکل …

مزید پڑھیں