لڑکیوں کی انڈر 17 کرکٹ ٹیم کا پندرہ روزہ تربیتی کیمپ نیشنل اسٹیڈیم میں اختتام پذیر ہوگیا وسیم باری کا اینٹی کریپشن پر کھلاڑیوں کو لیکچر
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کی لڑکیوں کی انڈر- 17 کرکٹ ٹیم کا پندرہ روزہ تربیتی کیمپ نیشنل اسٹیڈیم میں اختتام پذیر ہوگیا۔ کیمپ کے اختتام پر پاکستان کے سابقہ وکٹ کیپر اور سابق کھلاڑی وسیم باری نے کیمپ میں شرکت کرنے والی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو اینٹی کرپشن کے … مزید پڑھیں