ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ کیلئے پاکستان کی چھ رکنی ٹیم منتخب، آن لائن ٹورنامنٹ 7 سے 22 اگست تک پاکستان کی میزبانی میں کھیلا جائے گا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ کیلئے پاکستان کی چھ رکنی ٹیم منتخب کرلی گئی۔ ٹیم کا انتخاب کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے ذریعے کیا گیا جس میں ملک کے ساٹھ سے زائد پلیئرز نے حصہ لیا۔ پہلے مرحلے میں پچاس پلیئرز کے درمیان دلچسپ مقابلے ہوئے، جس کے … مزید پڑھیں