ٹنڈو آدم شہر کی تاریخ میں میونسپل چیئرمین مسرور احسن غوری کی جانب سے سب سے بڑا پیکیج، 25 کروڑ روپے کی ترقیاتی اسکیمیں دے دیں
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈوآدم شہر کی تاریخ میں میونسپل چیئرمین مسرور احسن غوری کی جانب سے سب سے بڑا پیکیج۔ 25 کروڑ روپے کی ترقیاتی اسکیمیں دے دیں۔ ٹنڈوآدم میونسپل کمیٹی کے چیئرمین کی جانب سے ٹنڈوآدم شہر کو سندھ کا مثالی شہر بنانے کا عزم تفصیلات … مزید پڑھیں