اپریل 19, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں ڈبل سواری، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر ، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور …
مزید پڑھیں اپریل 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرکے دکانین کھولنے پر پولیس کا بڑا ایکشن 57 دکاندار اور عام شہری گرفتار، مختلف پولیس اسٹیشنوں میں منتقل، ٹاؤن پولیس نے 10، سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس نے 12، مہران پولیس نے 20، غریب آباد پولیس نے …
مزید پڑھیں اپریل 17, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ رات دیر سے ایس ایچ او محمود آباد پولیس اسٹیشن افتخار باجوہ نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے جرائم پیشہ گینگ کے رکن قتل و رہزنی کے کیسز میں ملوث علی نواز ولد یار محمد بلوچ کو علی ٹالپر ٹاؤن سے …
مزید پڑھیں اپریل 17, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گھر سے باہر نکلو گے تو چکرا جاؤ گے، میرپورخاص میں فضل عمر میڈیکل سینٹر کے قریب لاک ڈاؤن میں گھر سے باہر نکلنے والوں کو پولیس نے ٹاور کے چکر لگوا دیئے۔ یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: میرپورخاص …
مزید پڑھیں اپریل 17, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں لاک ڈاؤن سے تنگ گونگوں اور بہروں کا احتجاج، وزیر اعظم اور وزیر اعلی سندھ سے راشن اور مالی مدد کی اپیل، شہر سے تعلق رکھنے والے مختلف کام کاج کرنے والے گونگوں نے سماجی دوری پر عمل درآمد کرکے احتجاج کیا، احتجاج …
مزید پڑھیں اپریل 17, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں 327 تبلیغی جماعت کے مریضوں میں کورونا کا ٹیسٹ نیگیٹیو آگئے 19 کے رزلٹ آج رات تک جاری ہونگے 331 میں صرف چار کیسز کورونا پازیٹیو آئے، کورونا پازیٹیو کے مریضوں کو چھوڑ کر باقی تمام تبلیغی جماعت کے مریضوں کو آئندہ 24 …
مزید پڑھیں اپریل 17, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں ڈبل سواری، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر اور جواریوں کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ ایس …
مزید پڑھیں اپریل 17, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص شہر سمیت ڈویژن بھر کی چالیس لاکھ عوام کو کورونا سے بچاؤ کے موثر اقدامات نہ کرنے، ناقص صحت کی سہولیات اور لاک ڈاؤن کے بعد متاثرین میں راشن کی تقسیم کے غیر منصفانہ عمل کے خلاف میدان میں آگئی، …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کا مقصد لوگوں کو گھروں تک محدود رکھنا ہے کیونکہ لوگوں کے گھروں تک محدود رہنے سے ہی ہم اپنے ضلعے کے لوگوں کو وبائی مرض کورونا وائرس سے بچا سکتے ہیں ان …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج ذوالفقار علی لاڑک کی جانب سے ایس ایچ او تھانہ میرواہ گورچانی کو احساس کفالت پروگرام میں دوران ڈیوٹی قابل ستائش خدمات سر انجام دینے پر تعریفی سند و نقد انعام سے نوازا گیا، تفصیلات کے مطابق مورخہ …
مزید پڑھیں