تازہ ترین
Home / Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza (page 45)

Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza

پاکستان عوامی تحریک کی جانب سےتحصیل ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا

پاکستان عوامی تحریک نے تحصیل بھر کی یونین کونسل کی تنظیم سازی مکمل کر لی کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے نجی ہوٹل میں تحصیل ورکر کنونشن کی تنظیم سازی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تحصیل …

مزید پڑھیں

ایڈیٹر انچیف نئی آواز اور یوٹیوبر رانا ساجد سہیل قرنطینہ سے ہاہر

برطانیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر ) پاکستانی نثراد برطانیہ میں مقیم رانا ساجد سہیل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا اور برطانوی قانون کے مطابق انہیں دس دن قرنطینہ میں گزارنے تھے جو کہ گزشتہ رات پورے ہو گئے ہیں ۔ رانا ساجد سہیل کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

کمالیہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شہریار سے صدر انجمن تاجران سید اکبر علی کی وفد سمیت ملاقات

شہر میں جاری تجاوزات کے خلاف آپریشن پر تبادلہ خیال کیا گیا کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر شہریار سے مرکزی صدر انجمن تاجران سید اکبر علی کی تاجران کے وفد سمیت ملاقات کی۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری محمد شہباز، یوسف بخاری …

مزید پڑھیں

سلیکٹڈ سے الیکٹڈ تک کا سفر ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

فرض کریں کہ اپوزیشن والے سچ کہتے ہیں کہ عمران خان سلیکٹڈ ہیں۔ اگر ایسا ہی ہے تو ذہن میں ایک الجھن پیدا ہوتی ہے۔ وہ یہ کہ ملک کی تاریخ میں کیا عمران خان پہلے سلیکٹڈ حکمران ہیں یا ان سے پہلے بھی سلیکٹڈ حکمران ہو گزرے ہیں؟ مثلاًصدر …

مزید پڑھیں

آٹھ آرمی چیفس کے ساتھ کام کرنے والے واحد وزیراعظم ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

موجودہ آئین پاکستان کے 1973ء میں نفاذ کے بعد سے اب تک پاک فوج کے 10 چیفس آف آرمی سٹاف مقرر ہوچکے ہیں۔ ان فوجی سربراہان کی سروس کے عرصے میں 10 وزرائے اعظم نے صرف ایک ایک فوجی سربراہ کے ساتھ جبکہ ذوالفقار علی بھٹو نے دو فوجی سربراہان …

مزید پڑھیں

کمالیہ پُل وہاب والی کے قریب نہر میں شگاف کو بھاری مشینری کے ذریعے مرمت کردیا گیا۔

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر) تفصیلات کے مطابق علی الصبح پُل وہاب کے قریب نہر میں شگاف پڑ گیا تھا جس پر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا بھاری مشینری کے ساتھ موقع پر پہنچے اور شگاف کو پُر کرنے کے لیے اقدامات شروع کردیئے۔ …

مزید پڑھیں

گورنر روٹری کلب پاکستان، چوہدری تعظیم احمد کمبوہ نے پیارا پاکستان کے کاموں کو سراہا

روٹری کلب کے پاکستان میں گورنر چوہدری تعظیم احمد کمبوہ کی کمالیہ آمد۔ پیارا پاکستان کو روٹری کلب کا حصہّ بنانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق پولیو مہم و دیگر فلاحی کاموں میں پاکستان گورنمنٹ کو فنڈنگ کرنے والا …

مزید پڑھیں

حافظ سعد رضوی کی قیادت میں تاجدار کائناتؐ کی حرمت کے آخری دم تک پہریدار رہیں گے

تحریک لبیک پاکستان، تحفظ ناموس رسالتؐ کے مجاہدوں کا قافلہ ہے حافظ سعد رضوی کی قیادت میں تاجدار کائناتؐ کی حرمت کے آخری دم تک پہریدار رہیں گے سید الانبیاء ؐکی شان میں گستاخی ناقابل ِبرداشت ہے، تحفظ ختم نبوت ؐ ہر اہل ایمان کا مقصد حیات ہے: بہادر علی …

مزید پڑھیں

کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا کی کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائی،

متعدد دُکانیں سیل کر دی گئیں اورکئی دُکانداروں کو بھاری جرمانے کیے گئے کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے شہر کی مختلف مارکیٹس کا اچانک معاینہ کیا اور کرونا ایس او پیز کی …

مزید پڑھیں

فرانسیسی سفیر کے حوالے سے تحریک لبیک کے معاہدے پر عملدرآمد کروایا جائے: صاحبزادہ سلطان سرمد القادری

خادم رضوی کا مشن عاشقان رسولؐ جاری رکھیں گے ناموس رسالت کا پرچم حافظ سعد رضوی کبھی سرنگوں نہیں ہونے دیں گے دربار سلطان باھو جھنگ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) پاکستان تحریک باھوکے مرکزی امیر صاحبزادہ سلطان سرمد القادری نے پریس کلب کمالیہ کے سیکرٹری …

مزید پڑھیں