تازہ ترین
Home / Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza (page 47)

Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza

سوچ کا زاویہ ۔۔۔ تحریر : عائشہ نذیر ۔ منڈی بہاوالدین

ٹی وی پر نیوز ہیڈ لائن میں بتایا جاتا ہے کہ لاہور میڈیکل کالج کی لڑکی کے ساتھ چھیڑ خوانی کی گئی۔ اور ہم کیا کرتے ہیں؟۔۔۔ افسوس کرتے ہوئے چینل بدلتے ہیں اور کچھ ٹائم بعد ہمارے دل میں افسوس ہونا دور کی بات،یہ بات ہمیں یاد بھی نہیں …

مزید پڑھیں

تبدیلی اور مہنگائی کا بڑھتا ہوا طوفان ۔۔۔ تحریر : محمد ریاض پرنس

  ہائے ہائے تبدیلی کو کس نے نظر لگا دی۔آخر کیا قصور تھا ہمارا۔تبدیلی کیوں نظر نہیں آرہی۔ کب یہ تبدیلی آئے گی۔کب مہنگائی اوربے روزگاری کا خاتمہ ہو گا۔بابا جی اپنے پرانے دور کے دوستوں سے گپ شپ لگا رہے تھے میں بھی ان کے پاس بیٹھا ان کی …

مزید پڑھیں

لکھیں ۔۔۔ مگر کیسے؟ ۔۔۔ تحریر : محمد راشد ندیم

میں سمجھتا ہوں ”بزم قلم“ میں بڑے بڑے درخشاں ستاروں کی موجودگی میں میرا کچھ کہنا ذرہ بے نشاں کے مترادف ہوگا مگر پھر بھی لب پر آئی بات دوسروں تک پہنچادینے میں مضائقہ نہیں سمجھتا۔ جواحباب کچھ لکھنا چاہتے ہیں مگرلکھنے میں جھجک محسوس کرتے ہیں، اس سوچ میں …

مزید پڑھیں

معلمی بطور پیشہ یا پیسہ ۔۔۔ تحریر : مراد علی شاہدؔ ۔ دوحہ قطر

حقیقت یہ ہے کہ زمانہ قدیم سے دورِ جدید تک ہم انسانی زندگی کے تمدنی ارتقا کا اگر مطالعہ کریں تو اندازہ ہوتا ہے کہ نہ صرف اہل علم وفکر اور دانش بلکہ ہر مذہب نے اخلاقیات، تمدن اور اخلاقی اقدار کی بھرپور تلقین کی ہے اور انہی اعلیٰ اخلاقی …

مزید پڑھیں

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا۔ تحریر: ابنِ ریاض

عالمی رہنماؤں میں ہمیں جنہوں نے سب سے زیادہ متاثر کیا ان میں نیلسن منڈیلا کے علاوہ صدام حسین سرِ فہرست ہیں۔ صدام حسین سے پہلا تعارف شاید چھ اگست 1990 کو ہوا تھا جب عالمی منظرنامے پر ایک ہی سرخی تھی کہ عراق نے کویت پر قبضہ کر لیا …

مزید پڑھیں

کتاب والی ایک روشن ستارہ بن گئی ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

صدیوں پہلے ریاست اور سیاست کا تصور ایک دانشور نے دیا تھا۔ بعد میں آنے والے زمانے میں جن جن جگہوں پر ریاست اور سیاست کے معاملات میں دانشور شامل رہے وہ علاقے آج ترقی یافتہ ممالک کہلاتے ہیں۔ تاریخ بتاتی ہے کہ پاکستان میں ریاست اور سیاست کے کاروبار …

مزید پڑھیں

کمالیہ ایلیٹ اہلکار کی بدمعاشیاں عروج پر

ڈی پی او بھی ایک معمولی اہلکار کے آگے بے بس۔ کمالیہ ( ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) کمالیہ سول سوسائیٹی کا اجلاس رانا عبدالروف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں کمالیہ میں ایلیٹ انچارج نورزمان کی طرف سے شریف شہریوں پر جھوٹے مقدمات کے اندراج اور سرعام …

مزید پڑھیں

پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم ۔۔۔ تحریر : ابن ِ ریاض

کہتے ہیں کہ ادارے اور کھیل ملک کی صورت حال کے آئینہ دار ہوتے ہیں۔ ان کی حالت سے اس ملک کی صورت حال کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ شاید کھلاڑیوں کو اسی لئے ملک کا سفیر کہا جاتاہے۔تاہم جتنی کرکٹ کی صورت حال ملکی حالت کے مشابہہ ہے …

مزید پڑھیں

طے شدہ و پسند کی شادی ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

شادی وہ موضوع ہے کہ جس پر سب سے زیادہ لکھا گیا ہے۔ شادی بلاشبہ ضروری ہے۔ اگر شادی نہ ہو تو دنیا کا نظام وانصرام تو متاثر ہو گا ہی ساتھ ساتھ جنت کی قدر بھی معلوم نہیں ہو گی۔ ڈرامے، ناول اور فلمیں چاہے جاسوسی ہوں ‘ ایکشن …

مزید پڑھیں

نئے پاکستان کیلئے نئے پنجاب کا خواب ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر تصدق حسین ایڈووکیٹ

وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ برس عام انتخابات میں کامیابی کے بعد مختلف شعبوں میں اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ انتخابی مہم کے دوران بھی ایسے بہت سے دعوے کئے گئے جن میں روزگار کے مواقع، 50لاکھ سستے گھر، نوجوانوں کو بلا سود قرضے، مستحکم معیشت، شجر کاری، بچت …

مزید پڑھیں