Home / Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza (page 46)

Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza

ناموس رسالت کے تحفظ کے لئے ہر مسلمان کو اپنا کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا: ایم افضل چوہدری

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) احساس انسانیت ہی تمام مذاہب کا بنیادی خاصہ ہے۔ سیرت مبارکہ سے ہمیں احترام انسانیت، صبر و تحمل اور امن و محبت کا درس ملتا ہے۔ آپ کا اسوہ حسنہ رہتی دنیا تک تمام انسانیت کے لئے برابری، مساوات، برداشت، صبرو …

مزید پڑھیں

ہم بہت روئے جب بادشاہت یاد آئی ۔۔۔ تحریر: سید سردار احمد پیرزادہ

اختر سعید مدان چونکا دینے والے قلم کار ہیں۔ اُن کے ایک افسانے ”پہلا جرم“ کو تلخیص کے ساتھ اپنے الفاظ میں سمجھتے ہیں۔ افسانے کے مطابق ”سلطنت اروما ایک خوش قسمت، خوش باش اور پُرامن سلطنت تھی۔ وہاں کے شہری جرم کے لفظ سے بھی ناواقف تھے۔ اُن کے …

مزید پڑھیں

نبی آخرالزماں ؐکے اخلاق حسنہ ہمارے لئے مشعل راہ ہیں: صفدر سلطانی کا محفل میلاد سے خطاب

پیارے آقا ؐ سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ّ ہے نبی کریم ؐکی ولادت با سعادت سے ظلمت کے بادل چھٹ گئے ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت با سعادت سے دنیا میں نہ …

مزید پڑھیں

لائبریرین طاہر رضا گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ کے زیر اہتمام 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) لائبریرین طاہر رضا گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریلی گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ سے …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ کا کمالیہ کلمہ چوک میں سہولت بازار کا دورہ

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ کا کمالیہ کلمہ چوک میں سہولت بازار کا دورہ اے سی کمالیہ کے ہمراہ اسٹال پرموجوداشیاء ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لیا مہنگائی کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، ایف آئی آر کا اندارج ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر …

مزید پڑھیں

ہمارا پاگل پن کب جائے گا؟ تحریر: شاہد مشتاق

خاندانی نواب تھے ہندوستان میں سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی کے مالک ، روپئے پیسے کی کوئی کمی نہ تھی دنیا کی ہر آسائش ان کے گھر موجود تھی۔ پھر بھی پاکستان کے لئے قائداعظم کے ساتھ مل کر دن رات محنت کی ، پاکستان بنا تو پہلے وزیراعظم منتخب ہوئے …

مزید پڑھیں

چیف اکرام الدین کا کرسچن کمیونٹی کے مذہبی پیشوا امبر ٹو سے ملاقات

دونوں کے درمیان ملاقات میں انسانیت کی خدمت کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ اٹلی/پرما (انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کا کرسچن کمیونٹی کے مذہبی پیشوا و پادر سینٹ تھامسو پرما چرچ امبرٹو سے ملاقات تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

کس نام سے پکاروں؟ تحریر: محمد راشد ندیم

جدید دور کے ساتھ ہر معاملے میں لوگوں کے رجحانات اور خیالات بدلتے جار ہے ہیں، آج کل کے والدین بچوں کے ماڈرن نظر آنے والے نام رکھنے لگے ہیں جیسا کہ آیان،فارش، ارش، زمیل، میرب، سماہل وغیرہ۔یہ نام اپنے معنی کے اعتبار سے نہایت اچھے اور پکارنے میں بھی …

مزید پڑھیں

دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو۔ تحریر: مروا ملک

دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کیلئے کچھ کم نہ تھے کرو بیاں مذہب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے اور محض عبادت کیلئیے پروردگار کے پاس فرشتوں کی کمی نہیں ہے۔انسان کو اللہ پاک نے اشرف المخلوقات …

مزید پڑھیں

کمالیہ محلہ بہلول والا دریا کا منظر پیش کرنے لگا

پانی کھڑاہونے سے علاقے میں تعفن، بدبواور وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ اہل علاقہ کا اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ سمیت اعلیٰ حکام سے کاروائی کا پر زور مطالبہ کمالیہ (ویب ایڈیٹر ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق کمالیہ محلہ بہلول والا کی مین اور ملحقہ گلیاں دریا کا منظر پیش …

مزید پڑھیں