تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایڈیٹر انچیف نئی آواز اور یوٹیوبر رانا ساجد سہیل قرنطینہ سے ہاہر

ایڈیٹر انچیف نئی آواز اور یوٹیوبر رانا ساجد سہیل قرنطینہ سے ہاہر


برطانیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر ) پاکستانی نثراد برطانیہ میں مقیم رانا ساجد سہیل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا اور برطانوی قانون کے مطابق انہیں دس دن قرنطینہ میں گزارنے تھے جو کہ گزشتہ رات پورے ہو گئے ہیں ۔
رانا ساجد سہیل کا کہنا تھا کہ وہ تمام دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے فون کالز ، میسیجز اور سوشل میڈیا کے ذریعے خیریت دریافت کی اور پیغامات بھیجے ۔ رانا سہیل کا مزید کہنا تھا کہ وہ دعا گوہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ کرونا جیسی بیماری سے ہر انسان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور لوگوں سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ احتیاط کریں ۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

اسلام آباد ایونٹ سے پاکستان کی سفارتی کامیابی واضح، عوامی ریلیف اولین ترجیح ہے۔ شرجیل انعام میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے