تازہ ترین
Home / Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza (page 43)

Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل کمالیہ کے زیر اہتمام 14اگست کے موقع پر جیوے پاکستان موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی

آزادی ایک بڑی نعمت ہے ہمارے بڑوں کی جدوجہد اور قربانیوں کے بعد ہمیں یہ آزاد ریاست ملی ہے۔شاہد مصطفیٰ کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل کمالیہ کے زیر اہتمام 14اگست کے موقع پر جیوے پاکستان موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی۔ ریلی …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ میں شجرکاری مہم کا آغاز

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان)  لائبریرین گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ جناب طاہر رضا نے لائبریری میں پودا لگاتے ہوئے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا۔ اس موقع پر لائبریرین شیخ طاہر رضا نے پریس کلب الیکٹرانک میڈیا کمالیہ کے سیکرٹری نشرواشاعت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ …

مزید پڑھیں

احمد ندیم قاسمی ۔۔۔ تحریر : صغریٰ یامین۔ لاہور

ہزاروں سال نرگس اپنی بےنوری پہ روتی رہی بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا احمد ندیم قاسمی ایک ایسی شخصیت کے مالک تھےجو بہت زیادہ خوبیوں کا مجموعہ تھی، اوراردو ادب کے بہترین ناول و افسانہ نگار ڈرامانویس ،صحافی ادیب نقاد اور دانش ورہونے کے ساتھ …

مزید پڑھیں

تمنا ۔۔۔ تحریر : صغریٰ یامین۔ لاہور

تمنا ہی کی وجہ سے انسان زندگی میں آگے بڑھتا چلا جاتا ہے،اگر یہ تمنا رب کو حاصل کرنے کی ہو تو زندگی کا جو مقصد ہے انسان اس کو پا لیتا ہے،تو جب اس کے اندر اس کے قرب کی خواہش انگڑائیاں لینے لگتی ہے تو پھر اس کا …

مزید پڑھیں

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا کمالیہ تھانہ سٹی میں کرائم کے حوالہ سے پریس بریفنگ

ڈکیتی راہ زنی اور موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، 8لاکھ 55ہزار روپے نقدی، 14موٹر سائیکل 7پسٹل اور 38گولیاں برآمد، ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق نے پوری ٹیم کو نقد انعامات اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے) کمالیہ ڈی پی او …

مزید پڑھیں

NSER کے ایریا کوآرڈینیٹر سُمیر ناصر کی راجہ مقصود چیئرمین یونین کونسل 189 گ ب (منگلا ڈیم والے) سے ملاقات

NSER کے ایریا کوآرڈینیٹر سُمیر ناصر کی راجہ مقصود چیئرمین یونین کونسل 189 گ ب (منگلا ڈیم والے) سے ملاقات ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں احساس پروگرام ”قومی خوشحالی سروے“ کا آغاز ہو گیا یہ سروے حکومت پاکستان کی طرف سے کیا جا رہا ہے، ہر گھر اس سروے کا …

مزید پڑھیں

فیک آئی ڈیز کے ذریعے کردار کشی/ ہمیں سوچنا ہوگا! تحریر: سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ

کمالیہ میں آجکل فیک آئی ڈیز کا راج ہے۔اس کے ذریعے ہر دوسرے شخص کی کردار کشی کی جارہی ہے۔ان آئی ڈیز کی ہٹ لسٹ پر پہلے پہل تو صرف صحافی برادری تھی مگر اب سماجی شخصیات،وکلاء، تاجر،سیاست دان سمیت کوئی بھی ان کے شر سے محفوظ نہیں۔فیس بک کھولیں …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ میں ”خدمت آپ کی دہلیز پر“پروگرام کا 14 جون 2021 سے آغاز

14 جون بروز پیر سے”سرکاری عمارات کی صفائی ستھرائی کا ہفتہ“ کے طور پر منایا جا رہا ہے کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ،گورنمنٹ پبلک لائبریری کے انچارج طاہر رضانے پریس کلب الیکٹرانک میڈیا کمالیہ کے سیکرٹری نشرواشاعت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے گفتگو کرتے ہوئے بتلایا …

مزید پڑھیں