جب ملک میں چاروں طرف طوفانی بارشوں اورمنہ زور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا رکھی ہے اور حکومت اورمتعلقہ ادارے لاکھوں بے گھر افراد کے ریسکیو ٗ امداد اور بحالی کے کاموں میں مصروف ہیں۔ ان میں ملک کی مسلح افواج کا کردار سب سے زیادہ ہے ۔ مادر وطن … مزید پڑھیں
تھیلیسیمیا کے متعلق چند اہم حقائق ۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ
٭ تھیلیسیمیا کا شمار ایک موذی مرض میں ہوتا ہے۔ اور یہ مرض کسی بھی شخص کو اس وقت لاحق ہوتا ہے جب اسکے سرخ خون کے ذرات میں شامل ہیموگلوبن نامی پروٹین کی تشکیل مناسب مقدار میں نہ ہوسکے۔ایشیا،افریقہ اور بحیریہ روم سے منسلک ممالک میں تھیلیسیمیا کے سب … مزید پڑھیں
پاکستان میں صحافت آسان کام نہیں ہے : عبدالحنان چوہدری
کیمرہ کی انشورنس ہوتی ہے اور کارکن صحافی کی نہیں علاقائی اور قومی صحافت میں سیاستدان اور صحافی کا چولی دامن کا ساتھ ہے کہنے کو کچھ نہیں تھا دن بھر سوچتا رہا اس اہم موضوع پر کیا لکھوں، مسائل ہیں شنوائی نہیں ، اگر وفاء ہے تو جواب جفاء … مزید پڑھیں
اقبال خلیل۔ وہ باتیں تری وہ فسانے ترے ۔۔۔ تحریر: سید سردار احمد پیرزادہ
؎ میں یہ کالم لکھنا نہیں چاہتا تھا کیونکہ میرے میں ہمت نہیں تھی لیکن مجبور ہوگیا۔ میرے کانوں میں ایک آواز گونجی۔ ”اوئے شہزادے توں کتھوں دا ایں؟ (یار شہزادے تم کہاں کے رہنے والے ہو؟)“ یہ 1983ء کے ستمبر اکتوبر کے دن تھے جب پنجاب یونیورسٹی لاہور کے … مزید پڑھیں
صوبیہ خان کا انٹرویو حمیرا علیم سے
خیبرپختوانخوا پشاور سے تعلق رکھنے والی اٹھائیس سالہ صوبیہ خان پہلی ٹرانس جینڈر ایکٹیوسٹ، نیوز اینکر، ہوسٹ اور ڈاکومنٹری فلم میکر ہیں۔ وہ پشاور کے ایک پشتون خاندان میں پیدا ہوئیں تو والدین نے ان کا نام محمد بلال رکھا۔تین بھائیوں اور دو بہنوں میں ان کا نمبر تیسرا ہے۔انہوں … مزید پڑھیں
پنجاب کا کلچر اس خطہ کی تہذیبی ترقی کا آئینہ دار ہے
پنجاب صوفیا کی سرزمین اور محبت کرنے والوں کی دھرتی ہے۔ پنجابیوں نے پنجاب کے کلچر کو محبت کی سرزمین اور اخوت کا گہوارہ بھی بنا دیا ہے : ایم افضل کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر) پنجاب کا کلچر اس خطہ کی تہذیبی ترقی کا آئینہ دار ہے۔ پنجاب … مزید پڑھیں
44 سال گزرنے کے بعد بھی بھٹو خاندان شہید ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کے حوالہ سے انصاف کا منتظر ہے : بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
کراچی ( رپورٹ : ذیشان حسین ) سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ 44 سال گزرنے کے بعد بھی بھٹو خاندان شہید ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کے حوالہ سے انصاف کا منتظر ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان بھٹو قتل کیس … مزید پڑھیں
چھٹا سندھ لٹریچر فیسٹیول 3 تا 5 مارچ آرٹس کونسل کراچی میں منعقد ہوگا۔
کراچی (ذیشان حسین ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں چھٹے تین روزہ سندھ لٹریچر فیسٹیول کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد آڈیٹوریم IIمیں کیا گیا ، تین روزہ سندھ لٹریچر فیسٹیول کا آغاز 3 مارچ کو ہوگا جو 5 مارچ تک جاری رہے گا، کانفرنس میں صدر آرٹس … مزید پڑھیں
موجودہ حکومت نے اپنی کفایت شعاری مہم کے تحت کابینہ کے ارکان کے اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے: شازیہ مری
کراچی (ذیشان حسین ) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عام آدمی کی تکالیف سے پوری طرح آگاہ ہے ، حکومت نے اپنی کفایت شعاری مہم کے تحت کابینہ کے ارکان کے اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات … مزید پڑھیں
کمالیہ : ہفتہ صفائی مہم منانے کے سلسلہ میں واک کا انعقاد
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کل مورخہ 22 فروری بوقت 1 بجے دن گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1 کمالیہ تا کلمہ چوک تک ہفتہ صفائی مہم منانے کے سلسلہ میں عوام الناس کی آگاہی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر انعم فاطمہ و چیف آفیسر محمد طاہر … مزید پڑھیں