مارچ 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صدر پولیس نے معروف ملٹی نیشنل مشروبات برانڈ کا نام استعمال کرکے دھوکہ دہی سے غیر معیاری مشروبات سپلائی کرنے اور کمپنی کے افسران کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں کمپنی کے سابق ڈسٹری بیوٹر کے خلاف کے خلاف مقدمہ درج …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلعی حکومت، میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ شہری علاقوں سے مال مویشی کے باڑوں کے خاتمے میں بری طرح ناکام، اندرون شہر گلی محلے گندگی سے اٹ گئے، بزرگ اور معصوم بچے بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی پاکستان تحریک انصاف کی رکن خیبر پختونخوا اسمبلی مدیحہ نثار نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان خواتین کے ملکی سیاست میں مثبت اور فیصلہ کن کردار کو مستحکم کرنے کیلئے پوری طرح متحرک ہیں صوبائی …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) بینک کا قرض وآپس نہ کرسکنے پر دلبرداشتہ زمیندار نے ڈپریشن کا شکار ہوکر پسٹل کے فائر سے خودکشی کرلی، متوفی کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے سپرد کردی گئی۔ تحصیل پروا کے علاقہ جمعہ شریف کے گاﺅں حیات جڑ میں 32 …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2019 اہم خبریں, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محمد سلیم ریاض کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان، ڈی پی او ڈیرہ ڈاکٹر محمد اقبال کو ایس ایس پی آپریشنز سنٹرل زون سی ٹی ڈی پشاور تبدیل کر دیا گیا۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد نعیم خان نے صوبے …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اسکول ماسٹر ذاتی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا، مسلح ملزمان نے اسکول ماسٹر کو اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر دس سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا، ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار، مقتول کی لاش اور زخمی کو …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ کی حدود ڈیرہ بنوں روڈ پر ایزی پیسہ شاپ میں ڈکیتی کی سنگین واردات، نامعلوم ڈاکو اسلحہ کی نوک پر دکان کے مالک اور گاہک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرارہوگئے، دو نامعلوم ڈاکوﺅں کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی اسمبلی ہال میں عوام کے پولیس کے حوالے سے درپیش مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجنل پولیس آفیسرکیپٹن (ر) فیروز شاہ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرڈاکٹر محمد اقبال اور اے ایس پی سٹی …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شادی شدہ خاتون کو موبائل فون کے ذریعے بھگالے جانے کی کوشش ناکام، شوہر کی رپورٹ پر نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ طارق آباد ڈیرہ کے رہائشی نے تھانہ کینٹ میں رپورٹ درج کرائی کہ اعوان آباد ڈیرہ کے رہائشی نوجوان نے …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) انسانی سمگلروں کے خلاف ذمہ داروں کی خاموشی سوالیہ نشان بن گئی۔ ڈیرہ میں انسانی سمگلروں نے معصوم اور سادہ لوح شہریوں کو مستقبل کے سنہرے خواب دکھا کر اپنے جال میں پھنسانے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔ انسانی سمگلروں کے خلاف ذمہ داروں …
مزید پڑھیں