مارچ 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹ: گوہرغنچہ) سی ٹی ڈی پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا کر ایک خودکش بمبار کو بارودی مواد سمیت حراست میں لے لیا گیا، کاروائی میں خود کش بمبار کے سہولت کار کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2019 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان سردار علی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے صحافیوں کے مسائل کا حل میری ترجیحات میں شامل ہے عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں پریس کلب کا کردار اہمیت کا حامل ہوتا ہے …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پریس کلب کے صدر محمد یٰسین قریشی اور جنرل سیکرٹری شیخ توقیر اکرام نے کہا کہ صحافیوں کے حقوق کے لئے کام کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ضلع ڈیرہ کے درجنوں صحافی رہائش، صحت اور تعلیم جیسی سہولتوں سے محروم چلے …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈکیتی کی سنگین واردات، نامعلوم ملزمان اسلحہ کی نوک پر زمیندار سے چارلاکھ 60 ہزارروپے کی رقم، موبائل اورقومی شناختی کارڈ چھین کر فرار ہوگئے۔ تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود میں علاقہ روڈا کا رہائشی 52 سالہ زمیندار اسماعیل بلوچ ولد روزی خان چشمہ …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) یارک پولیس کی کاورائی، چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بھاری مقدار میں چرس برآمد، دو سمگلر گرفتار کرلیے گئے۔ ڈیرہ بنوں روڈ تھانہ یارک کی حدود چنڈا چیک پوسٹ پر ناکہ بندی کے دوران پولیس نے لکی مروت کے رہائشی دو منشیات سمگلر …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ ٹانک بائی پاس روڈ پر آئل ٹینکر اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، آئل ٹینکر ڈرائیور سمیت دو افراد شدید زخمی، ایک زخمی کو انتہائی تشویشناک حالت میں ملتان ریفر کردیا گیا۔ تھانہ صدر کی حدود ڈیرہ ٹانک روڈ بائی پاس پر آٹل …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آئی جی خیبر پختونخوا نعیم خان نے کے پی پولیس کے ہیرو عنایت اللہ ٹائیگر کی نئی مصنوعی ٹانگ کی خریداری کے لئے دو لاکھ 75 ہزار روپے فراہم کردیئے۔ جس پر عنایت اللہ ٹائیگر نے پختونخوا پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دشمن …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ صدر کی حدود ٹانک روڈ نہر سی آر بی سی سے نامعلوم نوجوان کی قتل شدہ لاش برآمد، مقتول کے گلے میں چادر سے پھندا ڈال کر قتل کیا گیا، مقتول کے دائیں بازو پر لفظ نادرہ کنندہ ہے، لاش شناخت اور پوسٹ …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک میں غیر مسلم ملازمین کی تعداد سولہ ہزار سات سو گیارہ تک پہنچ گئی۔ وفاقی ملازمین کی رپورٹ 18-2017 میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں غیر مسلم ملازمین کی تعداد سولہ ہزار سات سو گیارہ تک پہنچ گئی ہے۔ وفاقی حکومت …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) معمولی تکرار پر چمچے ٹکرا گئے، دو افراد نے چمچے کے وار سے ہوٹل کے ملازم کا سر پھاڑ کر اسے لہولہان کردیا، زخمی کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بس اسٹینڈ ڈیرہ کے قریب واقع …
مزید پڑھیں