حاجی روشن دین ہائر سکینڈری اسکول گرین سٹی کیمپس ٹنڈو آدم میں طلباء کے لیے مختلف کھیلوں کی سہولیات دینے کی تقریب
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) حاجی روشن دین ہائر سکینڈری اسکول گرین سٹی کیمپس میں طلباء کے لیے مختلف کھیلوں کی سہولیات دینے کی ایک تقریب منعقد کی گئی، تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم کے معروف حاجی روشن دین ہائر سکینڈری اسکول گرین سٹی کیمپس میں طلباء کے لیے … مزید پڑھیں