تازہ ترین
Home / Home / گرین سٹار کے زیرِاہتمام ہوٹل ون فیصل آباد میں پاپولیشن چیلنج کے موضوع پر ٹریننگ سیشن کا انعقاد

گرین سٹار کے زیرِاہتمام ہوٹل ون فیصل آباد میں پاپولیشن چیلنج کے موضوع پر ٹریننگ سیشن کا انعقاد

 

 

فیصل آباد (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) گرین سٹار کے زیرِ اہتمام ہوٹل ون فیصل آباد میں پاپولیشن چیلنج کے موضوع پر ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا، سی۔ای۔او ہیلتھ فیصل آباد ڈاکٹر اسفند یار،ڈاکٹر اعظم ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ، ضلعی آفیسر پاپولیشن ڈاکٹر طیبہ اعظم، کمالیہ سے بانی و منتظم پیارا پاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجد کمبوہ نے شرکت کی۔۔علماء، میڈیا کے لوگ زندگی کے مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت اور اظہار خیال کیا، سیشن کے اختتام پر شریک ہونے والوں میں سی۔ای۔او ہیلتھ فیصل آباد نے سرٹیفکیٹ پیش کیے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

حکومتی اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے عوام دوست بجٹ لیکر آئیں ہیں

وزیراعظم پاکستان کی قیادت میں بجٹ میں ایسے اقدامات کرنے جا رہے ہیں جس سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے