تازہ ترین
Home / Home / کمالیہ : بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی، مختلف ریٹیلرز کو بند کر دیا گیا۔

کمالیہ : بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی، مختلف ریٹیلرز کو بند کر دیا گیا۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ میڈم اقراء ناصر کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کمالیہ محمد علی نے کرپشن کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے میکناں والی چونگی پر اشرف موبائل اور مختلف دیگر ریٹیلرز کو بند کر دیا۔ جس کی وجہ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام محمد علی صاحب کے خلاف منفی پروپگنڈا کیے جا رہے ہیں تاکہ ان کا تحصیل کمالیہ سے ٹرانسفر کروایا جا سکے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی محمد ندیم خان کی شادی کی سالگرہ پر پریس کلب لاری اڈا کمالیہ کے عہدیداران و اراکین کی جانب سے مبارکباد

  کمالیہ(ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سینئر صحافی محمد ندیم خان کی شادی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے