تازہ ترین
Home / Tag Archives: پنجاب (page 27)

Tag Archives: پنجاب

رمضان المبارک رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ ہے

ماہ مقدس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کے علاوہ مخلوق خدا کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں : مشترکہ بیان کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) رمضان المبارک رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ ہے۔ اس ماہ مقدس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کے علاوہ مخلوق خدا کی خدمت کو …

مزید پڑھیں

ریاض فتیانہ ایم این اے کا اپنی ٹیم کے ہمراہ کمالیہ سٹی کی اہم شخصیات سے ملاقات

ڈوگر و دیگر برداریوں اور معززین علاقہ نے استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں ایم این اے ریاض فتیانہ نے الیکشن میں بھر پور طریقے سے ساتھ دینے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) ممبر قومی اسمبلی مہر …

مزید پڑھیں

کمالیہ : اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غزالہ یاسین چدھڑ کی ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے والے دُکانداروں اور گراں فروشوں کے خلاف کاروائیاں، متعدد کو بھاری جرمانے

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غزالہ یاسین چدھڑ نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرکاری نرخوں سے زائد اشیاء ضروریہ فروخت کرنے والے دُکانداروں کو جرمانے عائد کیے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غزالہ …

مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی مہر محمد ریاض فتیانہ کے اعزاز میں افطار ڈنر، پارٹی کارکنان نے والہانہ استقبال کیا، الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

پیرمحل (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) حلقہ این اے 107سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مہر محمد ریاض فتیانہ کے اعزاز میں ضلع کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی محمد سعید کی جانب سے گاؤں 323گ ب میں ایک شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

میو ہسپتال ایمرجنسی وارڈ کے سپروائزر شہزاد بٹ کی مریضوں کے لواحقین سے بدتمیزی اور رشوت طلب کرنا معمول بن گیا،

ویڈیو بنانے پر صحافیوں پر بھی حملہ کردیا، ہسپتال ملازم شہزاد بٹ خود کو وزیر صحت کا رشتہ دار بتا کر غنڈہ گردی کرنے لگا لاہور (کرائم رپورٹر) تفصیلات کے مطابق میو ہسپتال لاہور ایمرجنسی وارڈ کے سپروائزر شہزاد بٹ کا مریضوں کے لواحقین کو گالیاں دینا معمول بن گیا، …

مزید پڑھیں

کمالیہ : جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر سب سے بڑا کیک مدینہ آباد میں کاٹا اور تقسیم کیا گیا

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر محلہ مدینہ آباد بغداد چوک سجاد احمد جٹ کی رہائش گاہ پر ہر بار کی طرح کمالیہ میں سب سے بڑا قریباً 800 پاونڈ وزنی کیک کاٹا گیا۔ کیک کی …

مزید پڑھیں

افواج پاکستان کے بڑے فیصلے۔ خصوصی رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ کمالیہ

(1) تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر کرپٹ عناصر ہیں، جو پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کے لیے کام کر رہے ہیں، یہ کل کیا تھے اور آج کیا ہیں؟ ہم ثبوتوں کے ساتھ بڑا تگڑا ہاتھ ڈالیں گے، آرمی چیف (2) پاکستان کی تینوں سیاسی جماعتیں ن لیگ، پیپلز …

مزید پڑھیں

عوام کی بس ہو گئی ہے ۔۔۔ تحریر : محمد نوید خان

جب میں حکومت کے فعال دانشوروں سے بات کرتا ہوں تو انہیں مطمئن اور مسرور پاتا ہوں انہیں فائلیں لہراتے بازو تھپتھپاتے اعداد و شمار کے پہاڑ کھڑے کرتے اور دعوؤں کے انبار لگاتے دیکھتا ہوں۔ ایک لمحے کے لئے خیالی دنیا سے باہر قدم رکھنے کی درخواست کرتا ہوں …

مزید پڑھیں

بجلی، گیس، پیٹرول، آٹا چینی و دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو عوامی استطاعت کے مطابق متعین کیا جائے: مشترکہ بیان

آئے روز مہنگائی کی بڑھتی لہر سے کاروبار طرح متاثر ہو رہے ہیں مہنگائی کی چکی میں پستے غریب اور محنت کش طبقے کو تکلیف نہیں ریلیف دیا جائے کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سماجی و فلاحی شخصیت عبدالرحمان نے کہا ہے کہ ملکی کاروباری حالات کو …

مزید پڑھیں

جوہر ٹاؤن سعید نامی شخص کا شہریوں سے کروڑوں کا فراڈ مرکزی چیئرمین NUJ محمد احسان کی آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل

لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاؤن کے علاقے میں رہائش پذیر سعید ولد محمد حسین نامی شخص نے لاہوریوں کو کروڑوں روپے کا چونا لگا دیا، مزید تفصیلات کے مطابق سعید نامی فراڈ شخص کا شکار ہونے والے بے شمار شہریوں نے …

مزید پڑھیں