Home / Tag Archives: پاکستان، سندھ، کراچی، پی ٹی آئی (page 3)

Tag Archives: پاکستان، سندھ، کراچی، پی ٹی آئی

سندھ حکومت بلدیاتی قانون کے معاملے میں ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ سندھ حکومت بلدیاتی قانون کے معاملے میں ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ سندھ حکومت کی نااہلی اور ہٹ دھرمی کے باعث سندھ میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ بلدیات …

مزید پڑھیں

ٹریکٹر ریلی والے حساب دیں 3200 کسانوں کے ٹریکٹر کہاں فروخت کیے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے حلیم عادل شیخ کے درج دہشتگردی کے کیسز پر وفاقی حکومت کی جانب سے جی آئی ٹی بنائی گئی تھی جس کی رپورٹ ابھی تک نہیں آئی ہے عدالت نے …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی عوام کو حقوق نہیں دینا چاہتی۔ رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے سندھ دشمن بلدیاتی ترمیمی قانون کے خلاف فوارہ چوک پر مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پورے سندھ کی عوام کالے قانون کیخلاف متحد ہیں، صوبے …

مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کو ڈکیتوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں موبائل دکان سے لاکھوں کی ڈکیتی کا معاملہ قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ شاہ فیصل کالونی کورنگی پہنچے، حلیم عادل شیخ نے متاثرہ دکانداروں سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی۔ …

مزید پڑھیں

احساس پروگرام کے تحت ملک بھر میں انقلابی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جو کہ انتہائی قابل تحسین ہیں۔ طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت ملک بھر میں انقلابی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جوکہ انتہائی قابل تحسین ہیں۔ احساس پروگرام کے ذریعے پی ٹی آئی حکومت نے اربوں روپے ملک کے مستحق اور ضرورت مند …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی 27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک عوامی مارچ کرے گی۔ وفاقی وزیر علی زیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و وفاقی وزیر علی زیدی نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی 27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک عوامی مارچ کرے گی۔ اٹھارہویں ترمیم میں اختیارات کی باتیں کرنے والے وزیراعلی سندھ خود اختیارات چھین رہے ہیں۔ وزیر …

مزید پڑھیں

کراچی میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے، اب تک 8 دنوں میں 5 لوگ مار دیئے گئے 40 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے عادل ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے شہری گھروں کی دہلیز پر محفوظ نہیں 2022 قتل عام کا سال ثابت ہو رہا ہے …

مزید پڑھیں

کے پی کے الیکشن میں ٹکٹس دینے میں ہم سے کچھ غلطیاں ہوئی وہاں تحریک انصاف کا مقابلہ تحریک انصاف سے تھا۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے الیکشن میں ٹکٹس دینے میں ہم سے کچھ غلطیاں ہوئی وہاں تحریک انصاف کا مقابلہ تحریک انصاف سے تھا مقامی تنظیم امیدواروں کو آپس میں جوڑ …

مزید پڑھیں

سندھ میں پراسیکیوشن سسٹم جرائم پیشہ افراد کو سپورٹ کررہا ہے پیسے لیکر پراسیکیوشن میں جرائم پیشہ افراد کو رعایت دی جاتی ہے۔ قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ پی ایس 88 ضمنی انتخابات کیس کے سلسلے میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے پراسیکیوشن کی جانب کیس کی کاپیاں فراہم نہ کرنے پر سماعت 8 تک متلوی کر دی گئی۔ عدالت کے باہر میڈیا سے بات …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف سندھ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری سر بلند خان کا شیر شاہ دھماکے پر افسوس کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری سر بلند خان کا شیر شاہ دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوۓ کہنا تھا کہ دھماکے میں ہمارے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد دلاور خان کا بھی انتقال ہوا اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔ عالمگیر …

مزید پڑھیں