Home / Tag Archives: پاکستان، سندھ، کراچی، پی ٹی آئی (page 4)

Tag Archives: پاکستان، سندھ، کراچی، پی ٹی آئی

محکمہ بلدیات کے افسر 3 عہدوں پر تعینات ہیں، عدالتی احکامات نظر انداز کیے گئے۔ پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے اپنے ایک جاری کردہ ویڈیو بیان میں سندھ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے اپنے اقتدار کے نشے میں سپریم کورٹ کے احکامات بھی ہوا میں اڑا دیئے ہیں محکمہ بلدیات …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے 14 سالوں سے کراچی کی عوام کو کھٹارہ بسوں کے رحم و کرم پر چھوڑا ہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کراچی میں سندھ حکومت کی جانب سے فراہم کی گئی پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولیات والی لوکل بس میں سفر کر کے میڈیا کو صورتحال سے آگاہ کیا میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی آل اسٹیک ہولڈرز کانفرنس کیلئے سیاسی، سماجی تنظیموں سے رابطے تیز

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی سربراہی میں وفد نے گزشتہ روز نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز (نکاٹی) کا دورہ کیا اس موقع پر خرم شیر زمان نے نکاٹی ممبران کو آل اسٹیک ہولڈرز کانفرنس میں شرکت کی دعوت …

مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پولیس فائرنگ سے ہلاک نوجوان طالبعلم ارسلان محسود کے گھر تعزیت کرنے پہنچ گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پولیس فائرنگ سے ہلاک نوجوان طالبعلم ارسلان محسود کے گھر پہنچے ایم این اے عالمگیر خان، رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان بھی ہمراہ شامل تھے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے ارسلان محسود کے والد پی ٹی …

مزید پڑھیں

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کالا قانون ہے اسے واپس لینے تک کوئی بات چیت نہیں ہوسکتی۔ پارلیمانی لیڈرز سندھ اسمبلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز محمد حسین، حسنین مرزا، بلال غفار کے ہمراہ سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 کے حوالے سے حکومت کے ساتھ …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت معیشت کی بہتری کیلئے کوششوں میں مصروف ہے۔ عابد جیلانی رہنما پاکستان تحریک انصاف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں المستقیم ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے علاقہ مکینوں کے مسائل کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عابد جیلانی اور شاہ فیصل ٹاؤن کے ممبران، یو سی 7 کے ممبران، المستقیم …

مزید پڑھیں

سندھ کے عوام کو نالائق حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑسکتے۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کی نا اہل حکومت نے سندھ کو تباہ و برباد کردیا لیکن ہم ان کو ڈاکوؤں اور لٹیروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑسکتے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کی ترقی کے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کالا بلدیاتی قانون ! تحریک انصاف عدالت پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی نظام پر شب خون مارتے ہوئے کالا بلدیاتی قانون عجلت میں سندھ اسمبلی سے پاس کرالیا پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی بل کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ پی …

مزید پڑھیں

سندھ کمیشن فار ریگیولیشن آف کسنٹریکشن آرڈیننس کی آڑ میں کھربوں مالیت کی سرکاری زمیننیں ہتھیانے کی سازش کی جارہی ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ کمیشن فار ریگیولیشن آف کسنٹریکشن آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے اسے صوبے میں چورہ برسوں میں ہونے والے غیر قانونی قبضوں اور جعلسازی کو قانونی صورت دینے کی کوشش قرار دیدیا۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے بلدیاتی انتخابات ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں، پی پی کا بل کالا قانون، بدنیتی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پی ٹی آئی کراچی صدر خرم شیرزمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے انصاف ہاؤس کراچی میں اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ سندھ حکومت کے بلدیاتی انتخابات ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پچھلے 3 سالوں …

مزید پڑھیں