گرلز ڈگری کالج دنین روڈ چترال پر بھی تارکول کا کام شروع۔ علاقے کے عوام اور طالبات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
چترال ( رپورٹ: گل حماد فاروقی) گرلز ڈگری کالج دنین روڈ پر بھی تارکول کا کام شروع ہوا۔ اس سڑک میں اس سے پہلے گہرے کھڈے ہونے کی وجہ سے نہ صرف علاقے کے عوام کو بلکہ ڈگری کالج جانے والے طالبات کو بھی نہایت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا … مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ کی سینگور میں زیر تعمیر سڑک کا معاینہ ناقص کام پر برہمی۔ متعلقہ ادارے سے رپورٹ طلب
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی)عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال حفیظ اللہ نے سنگور لنک روڈ کی امپرومنٹ/ بلیک ٹاپنگ کے کام کا مقدار اور معیار کے انسپکشن کے لئے ڈی سی آفس سے سی ڈی ایل ڈی کی تکنیکی ماہرین/ انجنئیرز کی ٹیم بھیج دی۔ … مزید پڑھیں
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی زیر نگرانی ایک کلومیٹر سینگور سڑک کی مرمت چار ماہ میں بھی نہ مکمل ہوسکی، دیکھیں اس ویڈیو میں
چترال (نوپ نیوز) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی زیر نگرانی ایک کلومیٹر سینگور سڑک کی مرمت چار ماہ میں بھی نہ مکمل ہوسکی اب سردیاں آچکی ہیں مگر تارکول کا کام ابھی تک مکمل نہ ہوا اس سڑک پر چلنے والے مسافروں کو مٹی اور گرد و غبار کی وجہ … مزید پڑھیں
وادی سور لاس پور چترال میں 200 کے وی پن بجلی گھر مکمل وزیر زادہ کیلاش نے بجلی گھر کا افتتاح کیا
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلع اپر چترال میں وادی شندور کے دامن میں واقع نہایت دور آفتادہ علاقہ وادی سور لاسپور میں ایک پن بجلی گھر کا افتتاح ہوا۔ اس 200 کے وی پن بجلی گھر کی تکمیل سے علاقے کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کیونکہ … مزید پڑھیں