Home / Tag Archives: پاکستان، سندھ، لاڑکانہ، روحانی طلبہ جماعت

Tag Archives: پاکستان، سندھ، لاڑکانہ، روحانی طلبہ جماعت

روحانی طلبہ جماعت برانچ نظر روڈ لاڑکانہ کا سلیکشن اجلاس

لاڑکانہ (رپورٹ: اعزاز احمد بروہی) روحانی طلبہ جماعت برانچ نظر روڈ کا سلیکشن اجلاس منعقد۔ تفصیلات کے مطابق روحانی طلبہ جماعت برانچ نظر روڈ لاڑکانہ کی سلیکشن براۓ سال 2022 ضلعی رہنماؤں محمد ارشد بھٹو، اعزاز احمد بروہی، یاسر علی سپڑیو اور محمد طلحہ شیخ کی زیر نگرانی جامع مسجد …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت برانچ کرمان باغ لاڑکانہ کے اجلاس، براۓ سال 2022 کے لئے انتخابات

لاڑکانہ (رپورٹ: اعزاز احمد بروہی) روحانی طلبہ جماعت برانچ کرمان باغ لاڑکانہ کا سلیکشن اجلاس منعقد، تفصیلات کے مطابق روحانی طلبہ جماعت برانچ کرمان باغ لاڑکانہ کی سلیکشن براۓ سال 2022 ضلعی رہنماؤں محمد ارشد بھٹو، محمد علی شیخ، اعزاز احمد بروہی، محمد کریم شیخ اور یاسر علی سپڑیو کی …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت برانچ غریب آباد لاڑکانہ کا سلیکشن اجلاس منعقد

لاڑکانہ (نوپ نیوز) روحانی طلبہ جماعت برانچ غریب آباد لاڑکانہ کا سلیکشن اجلاس برائے سال 2022 ضلعی قیادت زیب علی چانڈیو، اعزاز احمد بروہی اور عبدالرحمن شیخ کی زیر نگرانی منعقد ہوا، اجلاس میں برانچ کے تمام عہدیداراں و ممبران نے شرکت کی۔ اس موقع پر سال 2022 کے لئے …

مزید پڑھیں