تازہ ترین
Home / Home / کمالیہ : ینگ جرنلسٹ پریس کلب کے وفد کی SHO تھانہ بھُسی ناصر عظیم سے ملاقات۔

کمالیہ : ینگ جرنلسٹ پریس کلب کے وفد کی SHO تھانہ بھُسی ناصر عظیم سے ملاقات۔

کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ینگ جرنلسٹ پریس کلب کے وفد کی SHO تھانہ بھُسی ناصر عظیم سے ان کے آفس میں ملاقات۔ SHO ناصر عظیم کو SHO تھانہ بھُسی تعینات ہونے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور اُمید کرتے ہیں وہ علاقے سے جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ ناصر عظیم نڈر اور گریٹ آفیسر ہے۔ ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ کے وفد کی SHO ناصر عظیم سے ان کے آفس میں ملاقات۔ وفد میں سرپرست اعلیٰ ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ میاں مرید حسین، صدر شیخ سلمان علی، نائب صدر عمران باکسر، جنرل سیکرٹری میاں محمد ابراہیم جاپانی، وائس چیئرمین اعجاز علی جٹ اور کمیرہ مین غلام قمر ماجود تھے۔ اس موقع پر SHO تھانہ بھُسی ناصر عظیم نے کہا کہ میں جرائم کو روکنے کی پوری کوشش کروں گا اور غریب عوام کو انصاف دلانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا۔ اور میری پوری کوشش ہو گی کہ میں اپنی ذامہ داری احسن طریقے سے نبھاؤں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ہم عوام کے ہر دکھ سکھ میں برابر کے شریک ہیں

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے