اسلام آباد کی عدالت نے سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو چھیڑنے پر کیا فیصلہ سنایا- خبر کو کلک کریں
اسلام آباد (نوپ نیوز) اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج طاہر محمود نے سوشل میڈیا پر لڑکی کو چھیڑنے کے معاملے پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو چھیڑنے کے جرم میں ملزم عامر شمس کو 6 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے … مزید پڑھیں