تازہ ترین
Home / پاکستان (page 88)

پاکستان

یومِ آزادی پر ایف کے ایکسپرٹیز تائیکوانڈو اکیڈمی میں شاندار تقریب بچوں کی پرفارمنس، والدین و میڈیا کی بھرپور پذیرائی

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) یومِ آزادی کے موقع پر ایف کے ایکسپرٹیز تائیکوانڈو اکیڈمی، جمال الدین افغانی پارک میں رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی لیفٹیننٹ عاصف نعیم خان (پاکستان نیوی)، یو سی چیئرمین سلیم کبادیہ اور یو سی کونسلر بلال مہنتی تھے۔ بچوں نے بیلٹ ٹیسٹ …

مزید پڑھیں

12 ویں حب ریلی کراس 2025، جیہان ہوت اور دینا پٹیل کے نام

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گڈانی بیچ پر 12 ویں حب ریلی کراس 2025 کا شاندار انعقاد ہوا، 50 کلو میٹر کے ٹریک پر 6 ایونٹس اور 14 کیٹیگریز کے مقابلوں میں نامور ڈرائیورز نے شرکت کی۔ اس بار پہلی مرتبہ الیکٹرانک کیٹیگری بھی ایونٹ کا حصہ بنی۔ پری پیئرڈ اے …

مزید پڑھیں

کے یو جے دستور کا خاور حسین کی پراسرار موت کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

کراچی، (ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور نے ڈان نیوز کے رپورٹر اور اپنے رکن خاور حسین کی پراسرار موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی فوری اور آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ کے یو جے دستور نے وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر …

مزید پڑھیں

رحیم یارخان زون کی کارکردگی میں نمایاں بہتری محمد انور کی قیادت میں زون کامیابی کی نئی مثالیں قائم کرے گا، ریجنل چیف شازیہ پرویز کا تقریب سے خطاب

رحیم یارخان، (ویب، اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان رحیم یارخان زون کے انچارج محمد انور کی قیادت میں زون کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے اور توقع ہے کہ آئندہ دنوں میں یہ زون مزید کامیابیوں کی نئی مثالیں قائم کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار …

مزید پڑھیں

نیشنل یونین آف جرنلسٹس اور عوامی امن کمیٹی کے زیر اہتمام یوم آزادی کے موقع پر جشن آزادی و معرکہ حق ریلی کا انعقاد

ریلی کی قیادت محمد احسان مغل اور چوہدری آصف نے کی ، ریلی میں صدر MSF بوبی گجر، ولی عہد خان، رانا نومی نے خصوصی شرکت کی لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق ریلی کی قیادت بانی و مرکزی چیئر مین نیشنل یونین آف …

مزید پڑھیں

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا ڈان نیوز رپورٹر خاور حسین کے انتقال پر اظہارِ افسوس

کراچی، (ویب، اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ڈان نیوز کے رپورٹر خاور حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ خاور حسین نہ صرف ایک پروفیشنل صحافی تھے بلکہ میرے قریبی رفقا میں سے بھی …

مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ نولبرٹو سولانو لاہور پہنچ گئے

لاہور، (ویب، اسپورٹس ڈیسک) پاکستان مینز اور انڈر 23 فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ نولبرٹو سولانو پاکستان پہنچ گئے۔ فٹبال ہاؤس لاہور آمد پر قائم مقام جنرل سیکریٹری محمد شاہد نیاز کھوکھر اور پی ایف ایف کے دیگر اسٹاف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ سولانو نے اس موقع پر …

مزید پڑھیں

جشنِ آزادی، مائٹ یونیورسٹی بلو کی واکنگ فٹبال میں شاندار کامیابی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) جشنِ آزادی کے سلسلے میں نمائشی واکنگ فٹبال میچ مائٹ یونیورسٹی کے خوبصورت فٹسال گراؤنڈ میں منعقد ہوا، جسے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ملیر سنی پرویز نے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ حکومتِ سندھ اور کراچی واکنگ فٹبال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آرگنائز کیا۔ میچ میں …

مزید پڑھیں

جشنِ آزادی ٹورنامنٹ کی وننگ ٹرافی آئرن ہینڈز ٹگ آف وار کلب (قائداعظم ٹیم) کے نام

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) جشنِ آزادی معرکہ حق کپتان راجا سرور شہید نشانِ حیدر ٹورنامنٹ میں ٹگ آف وار کے سنسنی خیز فائنل میں آئرن ہینڈز ٹگ آف وار کلب (قائداعظم ٹیم) نے کراچی بیلوز کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ پہلے پل میں کراچی بیلوز نے آئرن …

مزید پڑھیں

پاکستان ایتھوپیا بزنس کونسل کا چوتھا اجلاس، دوطرفہ تجارت و ماحولیاتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ایتھوپین بزنس کونسل کا چوتھا اجلاس فڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) میں منعقد ہوا، جس میں ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال باقر عبداللہ نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ شرکت کی۔ اجلاس میں ماحولیاتی پائیداری، ساحلی ترقی، سبز توانائی اور تجارتی …

مزید پڑھیں