تازہ ترین
Home / پاکستان (page 453)

پاکستان

پشاور ہائی کورٹ نے ملازمین کے انٹرنیٹ استعمال کرنے پر پابندی لگا دی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پشاور ہائی کورٹ نے ملازمین کے انٹرنیٹ استعمال کرنے پر پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ ملازمین کے سوشل میڈیا نیٹ ورکس استعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے، ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے پشاور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا کراچی میں کامیاب انعقاد خوش آئند ہے، پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر تمام ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان، مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا کراچی میں کامیاب انعقاد خوش آئند ہے اس سے نہ صرف کرکٹ بلکہ کراچی کی رونقیں بھی بحال ہوئی ہیں پی ایس ایل کے کامیاب …

مزید پڑھیں

نیپال سے آئے ہوئے امن مارچ کے شرکاء اور پاکستانی سول سوسائٹی کے اراکین کا جے جگت امن مارچ 2020 کے سلسلے میں کراچی پریس کلب تا سندھ اسمبلی تک پیدل امن مارچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیپال سے آئے ہوئے امن مارچ کے شرکاء اور پاکستانی سول سوسائٹی کے اراکین نے جے جگت امن مارچ 2020 کے سلسلے میں کراچی پریس کلب سے سندھ اسمبلی تک پیدل امن مارچ کیا اور جنوبی ایشیا میں امن قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی جانب سے پولیو آگاہی مہم کا انعقاد خوش آئیند ہے۔ والدین کو پولیو ویکسین کی اہمیت اور فوائد کے حوالے سے آگاہ کرنا ضروری ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ادیبہ حسن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ادیبہ حسن نے وفاقی حکومت کی پولیو آگاہی مہم سے متعلق کہا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے پولیو مہم کا شاندار انعقاد کیا گیا ہے والدین کو پولیو ویکسین کی اہمیت اور فوائد کے حوالے سے …

مزید پڑھیں

ہم کراچی بنا سکتے ہیں تو پورا سندھ اور پورا پاکستان بھی بنا سکتے ہیں۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نہ سندھیوں کی نمائندہ جماعت ہے اور نہ ہی ایم کیو ایم مہاجروں کی نمائندگی کرتی ہے۔ مڈٹرم الیکشن ایک آئینی اور جمہوری عمل ہے، پی ٹی آئی کی حکومت بلیک میلنگ سے …

مزید پڑھیں

الغوثیہ ویلفئر آرگنائزیشن کے سربراہ محمد حسین روموی کی قیادت میں وفد کی پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الغوثیہ ویلفئر آرگنائزیشن کے سربراہ محمد حسین روموی کی قیادت میں وفد کی پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری سے قادری ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد میں مرکزی ذمہ داران ذوالفقار پاکستانی، محمد رضوان، سلمان میاں، احمر اور میڈیکل ونگ کے صدر ڈاکٹر یامین …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں انوکھی شادی اور انوکھے تحائف، لڑکی کے والدین کا انوکھا جہیز، دولہے اور اُسکی فیملی کو دو عمرہ ٹکٹ، 7 لاکھ روپے نقدی سلامی اور بہت کچھ دیا گیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں انوکھی شادی اور انوکھے تحائف، لڑکی کے والدین کا انوکھا جہیز، دولہے اور اُسکی فیملی کو دو عمرہ ٹکٹ، 7 لاکھ روپے نقدی سلامی، 6 موٹر سائیکلیں، خرگوش، اونٹ، گائے، بھینسیں، بھیڑیں اور بچھڑوں سمیت متعدد جانوروں کے جوڑے دیئے گئے۔ بکریاں، دو …

مزید پڑھیں

خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی اسلام کی راہ میں دی جانے والی لازوال قربانیوں کی مثال دنیا میں نہیں ملتی۔ علامہ مولانا شفیق احمد برڑو کا صدیق اکبرؓ کانفرنس”سے خطاب

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی اسلام کی راہ میں دی جانے والی لازوال قربانیوں کی مثال دنیا میں نہیں ملتی حضرت محمد ؐکے ایک جانثار اور سچے دوست تھے اور اسی سچائی کی بنیاد پر آپ کو صدیق کا لقب ملا۔ علامہ مولانا …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی پولیس میرپورخاص ثاقب اسمائیل میمن اور ایس ایس پی جاوید بلوچ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) 22 فروری ہفتہ کو ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری میں چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ کے معزز ججز صاحبان، سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس و معزز ججز صاحبان کی آمد کے سلسلے میں ڈی آئی …

مزید پڑھیں

بھنور میں پھنسی معیشت کی کشتی کو وزیر اعظم عمران خان نے باہر نکالا ہے، سندھ حکومت نے ڈس انفارمیشن سیل بنالیا ہے جو عوام کو گمراہ کرنا چاہتا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ چئیرمین پیپلرز پارٹی بلاول زرداری کو تحریک چلانی ہے تو سندھ کے محکموں کے خلاف چلائیں سندھ میں پیپلز پارٹی نے عوام سے بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ زندگی گزارنے کی امیدیں …

مزید پڑھیں