مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم کی زیرصدارت سرکل میاں چنوں کے پولیس افسران کیساتھ میٹنگ۔ میٹنگ میں ایس ڈی پی او شبیر احمد وڑائچ، ایس ایچ اوز تلمبہ، سٹی اور صدر سمیت تفتیشی افسران کی شرکت۔ دوران میٹنگ سرکل میاں چنوں کے تھانہ جات کے کرائم …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر حکومت سندھ کے احکامات پر عمل درآمد کرانے کیلئے ضلع میرپورخاص کی بڑی موبائل مارکیٹ، کپڑا مارکیٹ سمیت دیگر بڑی مارکیٹیں 15 روز کیلئے بند رہیں گی ان خیالات کا …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) اباوڑو میں انسان دوست فاؤنڈیشن کی طرف سے شہر بھر میں کرونا وائرس کے خطرے کے سبب عوام کو فیس ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کیے گئے، تفصیلات کے مطابق اوباڑو میں انسان دوست فاؤنڈیشن کی طرف سے کرونا وائرس کے خطرے کے سبب شہر بھر …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں صرف 75 بیسز پوائنٹس کی کمی مایوس کُن ہے۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سُود میں کمی کرکے 12 اعشاریہ 5 فیصد کر دیا ہے۔ وزیر …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ سے یکجہتی کے اظہار کیلئے ہیومین رائٹس کونسل آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے چیئرمین جمشید حسین نے ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اس موقع …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) نوشہرو فیروز مارکٹیں بند کروانے کے حکم پر عملدرآمد کروانے کیلئے محراب پور میں اسسٹنٹ کمشنر کا شہر کا دورہ۔ اسسٹنٹ کمشنر محراب پور اظہر لغاری کے ہمراہ ٹاؤن آفیسر ماجد سیھڑ و پولیس بھی ہمراہ تھی۔ ہالانی روڈ، عمرفاروق مارکیٹ، گلشن مارکیٹ، شاہی بازار …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کا خوف، سندھ حکومت نے وفاق سے ٹرین سروس اور کارخانے بند کرنے کی درخواست کردی سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب کہتے ہیں کہ ٹرینوں میں ہزاروں مسافر روزانہ سفر کرتے ہیں جسکی وجہ سے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کا خدشہ …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات ذرائع کے مطابق عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں 3 افراد کورونا وائرس کے شعبہ میں داخل مریضوں میں سے ایک مریض بشارت شادیوال میں کورونا وائرس کی تصدیق رپورٹ پازیٹو آئی، ڈاکٹرز کی ہنگامی میٹنگ جاری ہے۔
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کورنا وائرس سے نمٹنے اور میرپورخاص شہر سمیت ضلعی کی عوام کو ممکنہ طور پر اس مہلک وبائی بیماری سے بچانے کے لیئے ضلعی انتظامیہ کے بڑے فیصلے۔ انتظامیہ ہائی الرٹ۔ ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے بتایا کہ ضلعی بھر کے کاروباری مراکز، ہوٹلز، …
مزید پڑھیں مارچ 17, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ میں کورونا کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ کی پارلیمانی پارٹی سے مشاورت کے بعد سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے بڑا اعلان کردیا اعلان کے مطابق سندھ میں کورونا سے متاثرہ شخص اور اہل خانہ کو راشن گھر بیٹھے بیت المال کی …
مزید پڑھیں