تازہ ترین
Home / پاکستان (page 222)

پاکستان

نگراں صوبائی وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و بحالیات سندھ محمد مبین جمانی کی کونیسریز کلب کی 124 ویں سالگرہ کی کیک کٹینگ کی تقریب میں شاندار شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کونیسریز کلب کی 124ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں صوبائی وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و بحالیات سندھ محمد مبین جمانی نے کہا کہ کونیسریز کلب کی انتظامیہ کو سالگرہ پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب اس ملک کی …

مزید پڑھیں

کراچی(رپورٹ، ذیشان حسین) انسداد پولیو مہم کراچی میں کل پیر سے شروع ہوگی کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت کی زیرصدارت ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے دفتر میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ مہم ۔ ایک۔ ہفتہ جاری رہے گئ ۔ مہم میں پانچ سال تک کی عمر کے 25 لاکھ 85 ہزار سے زاید بچوں کو پو لیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔اجلاس میں ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے کوآرڈینٹر ارشاد سوڈھر تمام ڈپٹی کمشنرز، عالمی ادارہ صحت،یونیسف اور بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے نمائندے اور محکمہ صحت کے افسران نے شرکت کی ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے کوآرڈینٹر ارشاد سوڈھر نے اجلاس کو مہم کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ انھوں نے کمشنر کو کراچی میں ماحولیاتی تجزیاتی رپورٹ کے بارے میں بھی جائزہ پیش کیا۔ اجلاس کو بتا گیا کہ جن علاقوں میں وائر س موجود ہے ان کی نشاندہی کر لی گئی ہے اجلاس نے ر بہتری کے لئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ کیا اجلاس کو بتایا گیاکہ کراچی میں ضلع شرقی میں واقع یونین کونسل گجرو میں پولیو وائرس موجود ہے۔ یہاں دو بچے پولیو سے متاثر ہیں۔جینیاتی طور پر دونوں کا تعلق افغانستا ن سے ہے۔ ایک بچے کی عمر 24 ماہ ہے جبکہ دوسرے بچے کی عمر 31 ماہ ہے کمشنر نے کہا کہ انسداد پولیو قومی مقصد ہے پولیو کے خاتمہ تک مہم جاری رہے گی کمشنر نے کہا کہ۔ رہ جانے والے اور انکار کرنے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے جامع منصوبہ بندی کے ساتھ مربوط کوششیں کرنے کی ضرورت ہے اجلاس میں فیصلہ کہا گیا کہ کراچی می رہ جانے والے اور انکار کرنے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے ترجیحی اقدامات کئے جائیں گے کمشنر نے کہا کہ پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف جلد ازجلد مکمل کیا جائے تاکہ ملک سے پولیو کے خاتمہ کی کوششیں بار آور ہوں

کراچی(رپورٹ، ذیشان حسین) انسداد پولیو مہم کراچی میں کل پیر سے شروع ہوگی کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت کی زیرصدارت ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے دفتر میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ مہم ۔ ایک۔ ہفتہ جاری رہے گئ ۔ مہم میں پانچ سال تک کی عمر …

مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: پشاور، کراچی وائٹس، لاہور بلوز، کراچی بلوز، ملتان اور فاٹا کی کامیابی

کراچی، (رپورٹ،ذیشان حسین) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے روز کھیلے جانے والے میچوں میں پشاور، کراچی وائٹس، لاہور بلوز، کراچی بلوز، ملتان اور فاٹا نے کامیابی حاصل کرلی۔این بی پی اسپورٹس کمپلیکس میں پشاور نے لاہور وائٹس کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ لاہور وائٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کی فٹبال فیڈریشنز میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دے

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک اور سعودی فیڈریشن کے صدر یاسر المسحیال نے دستاویزات کا تبادلہ کیا،اس موقع پر ساف کے جنرل سیکریٹری ابراہیم القسیمی اور این سی کے رکن سعود ہاشمی بھی موجود تھے۔ یاد رہے کہ پاکستان فٹبال کی تاریخ …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نے سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کے استعفی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نے سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کے استعفی کیس کے سلسلہ میں صدر پی ایچ ایف کی جانب سے استعفی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے حکم امتناعی جاری کردیا اورمعزز عدالت کی جانب سے فریقین کو آئیندہ …

مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: لاہور وائٹس، کراچی وائٹس، سیالکوٹ، کراچی بلوز، فاٹا، ڈیرہ مراد جمالی، راولپنڈی اورفیصل آباد کی کامیابی

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے روز لاہور وائٹس، کراچی وائٹس، سیالکوٹ، کراچی بلوز، ڈیرہ مراد جمالی، فاٹا، راولپنڈی اور فیصل آباد نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔یہ ٹورنامنٹ کراچی کے چار گراؤنڈز پر جمعہ کے روز شروع ہوا ہے۔نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں لاہور وائٹس …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں پہلی بار ارٹسٹ فلاح اور بہبود کے لیے پہلا تنظیم سرکاری سطح پر فعال

پشاور، (رپورٹ، اصغر شاہ) خیبر پختون خوا میں پہلی مرتبہ فنکاروں کی فلا و بہبود اور ان کے حقوق کے لیے ارٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن کا قیام فاؤنڈیشن کے چیئرمین پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے مایا ناز اداکار ڈاکٹر نیاز علی خان مرکزی چیئرمین طارق جمال ہر دل عزیز اداکار …

مزید پڑھیں

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور, (رپورٹ، ذیشان حسین) آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 34 سالہ عماد وسیم نے اپنے آٹھ سالہ انٹرنیشنل کریئر کا آغاز مئی 2015 میں زمبابوے کے خلاف کیا تھا اور 55 ون ڈے انٹرنیشنل اور 66 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں انہوں نے …

مزید پڑھیں

سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے اشتراک سے تیسرا بی -فائیو (B-5) ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ نے کہا ہے کہ سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے اشتراک سے تیسرا بی -فائیو (B-5) ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گا جنوری میں ملائشیاء کے شہر کوالمپور …

مزید پڑھیں

متحدہ کے رہنماوں کی ق لیگ سندھ کے صدر سے ملاقات, امین الحق۔ جاوید حنیف۔ حسان صابر کی انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت دیگر امور پر طارق حسن سے بات چیت

کراچی, ( رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ ق سندھ کے صدر و سابق ناٸب ناظم کراچی محمد طارق حسن سے ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر امین الحق۔ جاوید حنیف۔ حسان صابر کی قیادت میں و دیگر کے ہمراہ طارق حسن کی رہاٸشں گاہ پر ملاقات …

مزید پڑھیں