Home / پاکستان (page 202)

پاکستان

اکستان ریلوے نے ان لائن ٹکٹ جاری کرنے والی رابطہ ایپلیکیشن کو آپریشنلائز کر دیا

لاہور،(رپورٹ، ذیشان حسین) گھر بیٹھے ٹرین کی ٹکٹ جاری کرنے والی رابطہ ایپلیکیشن کو آپریشنلائز کر دیا گیا۔ ایپلی کیشن میں فی الوقت گرین لائن اور دو ریل کاروں کو شامل کیا گیا ہے، آئندہ چند ہفتوں میں دیگر ٹرینوں کو بھی رابطہ ایپلیکیشن پر شفٹ کر دیا جائے گا۔ …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ 15 تا 21 جنوری عمان میں منعقد ہوگا

لاہور، (نوپ اسپورٹس) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ 15 تا 21 جنوری عمان میں منعقد ہوگا۔ مزکورہ ایونٹ میں شرکت کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں 24 نومبر سے تربیتی کیمپ کا آغاز ہوگا۔پی ایچ ایف کی جانب …

مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026 فٹبال کوالیفائر میچ: میزبان پاکستان تاجکستان کے ہاتھوں 6-1 سے شکست کھا گیا

اسلام آباد: (رپورٹ، ذیشان حسین) اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر میچ میں گرین شرٹس کو 6-1 سے شکست دے دی۔ دارالحکومت کے شاندار موسم اور بہترین حالات میں 18 ہزار 3 سو افراد اس گیم سے لطف اندوز ہوئے میچ کا آغاز دوپہر 2 …

مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک کا قومی ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد، (رپورٹ، ذیشان حسین) جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں تاجکستان اور پاکستان فٹبال میچ کے بعد پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے قومی ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کے لیے طویل المدتی منصوبہ بندی …

مزید پڑھیں

12 ویں کلیگن تھرو بال چیمپیئن شپ اختتام پذیر ہوگئی

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 12 ویں کلیگن تھرو بال چیمپیئن شپ کراچی میں اختتام پذیر ہوگئی۔ چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں تھے۔ ان کے ہمراہ پاکستان روک بال فیڈریشن کے …

مزید پڑھیں

انٹر اسکول گرلز رنگ بال ٹورنامنٹ 2023 کی ٹرافی کانونٹ آف جیزز اینڈ میری اسکول کلفٹن کے نام

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل رنگ بال اکیڈمیY.M.C.Aکراچی میں سندھ رنگ بال اسوسی ایشن نے پاکستان رنگ بال فیڈریشن کے تعاون سے انٹر اسکول گرلز رنگ بال ٹورنامنٹ2023کا انعقاد کیا۔ جس میں کانونٹ آف جیزز اینڈ میری اسکول کلفٹن کی 2 ٹیمیں NJV، اسکول،سینٹ پال اسکول کی2 ٹیمیں،وائی ایم سی …

مزید پڑھیں

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کا این آئی سی وی ڈی کا دورہ

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت، سماجی بہبود، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیز این آئی سی وی ڈی کا دورہ کیا اور ایکٹنگ چیف ایگزیکٹو این آئی سی وی ڈی ڈاکٹر طاہر صغیر سے ملاقات کی۔ …

مزید پڑھیں

محمد سلیم خان کی ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز محکمہء اطلاعات حکومت سندھ کے عہدے پر ترقی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین )حکومت سندھ نے محمد سلیم خان کوڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز محکمہء اطلاعات حکومت سندھ کے عہدے پر ترقی دے دی محکمہ ءسروسز جنرل اینڈ ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے اس وقت محمد سلیم خان پریس سیکریٹری ٹو گورنرسندھ اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں گریڈ …

مزید پڑھیں

سابق کپتان محمد یوسف پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر۔

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد یوسف کو پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ ان کا پہلا اسائنمنٹ آٹھ سے سترہ دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر19 ایشیا کپ اور تیرہ جنوری سے چار فروری تک سری لنکا …

مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسٹریلیا کو کرکٹ ورلڈ کپ 2023 جیتنے پر مبارکباد دی

کراچی، (نوپ نیوز) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 جیتنے پر آسٹریلیا کو مبارکباد دی ہے ۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک ٹویٹ میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ میں آسٹریلیا کو کرکٹ ورلڈ کپ 2023جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں