تازہ ترین
Home / اہم خبریں / استحکام پاکستان پارٹی انتخابات کیلئے مکمل طور پر تیار ہے،حکمرانوں نے روٹی،کپڑا،مکان کا نعرہ لگاکر عوام سے سب چھین لیا، سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم

استحکام پاکستان پارٹی انتخابات کیلئے مکمل طور پر تیار ہے،حکمرانوں نے روٹی،کپڑا،مکان کا نعرہ لگاکر عوام سے سب چھین لیا، سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم

کراچی (نوپ نیوز)استحکام پاکستان پارٹی وویمن ونگ سندھ کی صدر اور سابق ایم این اے صائمہ ندیم نے ورکر زکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی انتخابات کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔ الیکشن 8 فروری2024 کو ہی ہوگا اور استحکام پاکستان پار واضح برتری حاصل کرکے حکومت بنائے گی۔ بروقت عام انتخابات ہی ملک و قوم کے مسائل کا حل ہیں۔ہم ہر طرح کی سازش کے سامنے کھڑے ہیں۔ بہت سی پارٹیاں الیکشن سے پیچھے ہٹ رہی تھیں۔سینٹ کی قراداد کا الیکشن پر کوئی اثر نہیں ہو گا۔استحکام پاکستان پارٹی کا اصل سرمایہ پارٹی کارکنان ہیں اور طاقت کا سر چشمہ عوام ہے۔ہم کراچی کے نوجوانوں کو روزگار اور تعلیم دلوائیں گے۔نوجوان ایک بہت بڑی قوت اور صلاحیت کا حامل طبقہ ہے۔عوام باشعور ہیں اپنا اچھا برا سمجھتے ہیں۔حکمرانوں نے روٹی،کپڑا،مکان کا نعرہ لگاکر عوام سے سب چھین لیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی 15سال سے سندھ پر مسلط ہے۔کراچی کے عوام برسوں سے مسائل اور مشکلات کا شکار ہیں۔پاکستان بہت نقصان برداشت کرچکا۔ عوام اور ملک مزید مسائل کے متحمل نہیں ہوسکتے۔اس ملک کی عوام کو تبدیلی اور ریاست مدینہ کے نام پر ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

مراد میمن گوٹھ گرلز کالج اور بلوچ لائبریری منصوبوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالج ایجوکیشن سندھ ندیم الرحمٰن میمن نے ملیر میں زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے