نومبر 20, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کھیل
احمدآباد۔ (رپورٹ، ذیشان حسین) آئی سی سی ورلڈکپ 2023میں تراوس ہیڈ کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے بھارت کو فائنل میں 6وکٹوں سے شکست دے کر ریکارڈ چھٹی بار عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا ، بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 240 رنز بنائے ، کے ایل راہول …
مزید پڑھیں نومبر 18, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کھیل
لاہور, (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر کو قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ وہ 2009 کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ تھے۔سہیل تنویر نے 2007 میں اپنے انٹرنیشنل کریئر کا آغاز کیا تھا۔ انہوں نے 2 …
مزید پڑھیں نومبر 18, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کھیل
لاہور، (اسپورٹس نیوز) سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کردیاگیا ہے۔ان کا پہلا اسائنمنٹ چودہ دسمبر سے سات جنوری تک آسٹریلیا میں ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز اور نیوزی لینڈ میں بارہ سے اکیس جنوری تک ہونے والی پانچ میچوں …
مزید پڑھیں نومبر 18, 2023 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان
پرزم سکول الہ آباد کی انتظامیہ کی جانب سے شاندار تاریخی اور تفریحی ٹور کا اہتمام کیا گیا۔ سارے انتظامات پرنسپل طاہر منیر صاحب کی جانب سے کیے گئے۔اس ٹور میں ہم عوام کی سب ایڈیٹر ارم غلام نبی صاحبہ کو بھی مدعو کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طلباء کو آرمی میوزیم اور …
مزید پڑھیں نومبر 18, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کھیل
لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) صائم ایوب کے شاندار 95 رنز ، سہیل خان اور غلام مدثر کی عمدہ بولنگ کی بدولت کراچی وائٹس نے ملتان ریجن کو پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں 43 رنز سے شکست دیدی کم روشنی کی وجہ سے اس میچ کا …
مزید پڑھیں نومبر 18, 2023 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
چترال, (رپورٹ، گل حمید فاروقی) چترال، بونی شندور سڑک پر نیشنل ہای وے اتھارٹی کی زیر نگرانی تعمیر ہونے والے ناقص اور غیر معیاری کام کا ویڈیو بناتے وقت عمر جان اینڈ کمپنی کے غنڈوں نے سینیر صحافی گل حماد فاروقی پر قاتلانہ حملہ کرکے اس پر تشدد کیا۔ ٹھیکدار …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے چیئرمین تحریک عوام پاکستان محمد زاہد اعوان سے ملاقات کی اور کراچی کے حالات کراچی کے ساتھ خاص کر نوکریوں میں ہونے والی ہونے والی زیادتیوں لوکل گورنمنٹ کو اختیارات نہ دینے اور ائندہ ہونے والے الیکشن …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کھیل
لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) پشاور ریجن نے فاٹا ریجن کو پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں 44 رنز سے شکست دیدی۔ اب فائنل میں پشاور کا مقابلہ کراچی وائٹس اور ملتان کے درمیان جمعہ کے روز ہونے والے دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔ …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2023 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
ایبٹ آباد, (ویب نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایبٹ آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے جیالوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اتنی بڑی تعداد نے ان کا تاریخی استقبال کیا۔ انہوں نے خاص طور خواتین ورکرز کا اتنی کثیر تعداد …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2023 اہم خبریں, پاکستان
پرنسپل رانا ذوالفقار سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی. کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غزالہ یاسین چدھڑ نے کالج کی لائیبریری کا بھی معائنہ کیا اور الماریوں کو موثر انداز میں ترتیب سمیت کتب کی سیکٹر وایز نمبرنگ کرنے کی ہدایت کی …
مزید پڑھیں