تازہ ترین
Home / پاکستان (page 182)

پاکستان

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد روایتی حریف بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) متحدہ عرب امارات میں ہونے والی 3 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کی بلائنڈ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 211 رنز بنائے بھارت کی جانب سے کپتان درگاہ راؤ 61 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ بلے باز …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل نائن: ملتان سلطان نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی یہ لاہور قلندر کی مسلسل تیسری شکست ہے

ملتان، (اسپورٹس رپورٹر) ملتان میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے اپنے بلے بازوں کو آزمانے کا فیصلہ کیا لاہور قلندرز نے اننگز کا آغاز کیا تو صاحبزادہ فرحان دوسرے ہی اوور میں صرف دو رنز بنانے کے بعد پویلین …

مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا نگران کابینہ ،وزیر اعظم آفس اور ہائوس کے تمام افسران اور سٹاف کے تعاون پر اظہار تشکر

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے نگران کابینہ اور وزیر اعظم آفس اور ہائوس کے تمام افسران اور سٹاف کے تعاون پر ان کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا ہےکہ میرے لئے پاکستان ہی سب کچھ ہے،ہمیں اپنے گھر پاکستان کو خوشحال اور مستحکم بنانا ہے،پاکستان کے عوام …

مزید پڑھیں

Sindh games 2024 will be kick off from 23 February at National coaching center Karachi

Karachi, by (Zeeshan Hussain) The 8th edition of the Sindh Games will kick off on February 23, 2024, 3 p.m. at National Coaching Center Karachi, with the participation of around four thousand athletes. Winners of the Sindh Games will be awarded by medals and Sindh Achievement Awards. Provincial-level successful athletes …

مزید پڑھیں

گیل کا ریکارڈٹوٹ گیا،بابراعظم ٹی20 فارمیٹ میں تیزترین 10 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

لاہور۔(نوپ اسپورٹس) قومی ٹیم کے سابق اور پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم ٹی20 فارمیٹ میں تیزترین 10 ہزار رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے،بابراعظم نے یہ اعزاز صرف 271 اننگز کھیل کر حاصل کیا …

مزید پڑھیں

وفاقی سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد کا معروف صحافی، کالم نویس و تجزیہ نگار نذیر ناجی کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی، (نوپ نیوز) وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد نے معروف صحافی، کالم نویس و تجزیہ نگار نذیر ناجی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ نذیر ناجی کے انتقال کی خبر سن کر گہرا …

مزید پڑھیں

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ۔ زون چھ وایٹس اور زون سا ت وایٹس فائنل میں پہنچ گیں۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون چھ وایٹس اور زون سا ت وایٹس سیمی فائنلز میں اپنی اپنی …

مزید پڑھیں

سندھ گیمز کا آغاز 23 فروری سے کراچی میں کیا جاۓ گا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر کھیل، ثقافت، امور نوجوانان سندھ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ اور نگراں وزیر اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوۓ علان کیا ہے کہ 18ویں سندھ گیمز کا آغاز رواں ماہ 23 فروری سے کراچی کیا جاۓ گا جس میں …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل نائن: ملتان سلطانز نے دلچسپ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ملتان، (اسپورٹس رپورٹر) ملتان میں کھیلے گئے لیگ کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اننگز کا آغاز کیا تو 14 رنز پر دونوں غیرملکی اوپنرز ایلکس ہیلز اور کولن منرو …

مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کا براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے میں اہم کردار ہے، نمک کی کان کنی کے شعبہ میں امریکی کمپنی کی سرمایہ کاری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاس ہے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ملک کی معاشی ترقی کیلئے مختلف شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے میں …

مزید پڑھیں