فروری 24, 2024 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کو سپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت شروع ہوا،اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبول پیش کی گئی اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے نو منتخب اراکین اسمبلی سے حلف لیا، حلف …
مزید پڑھیں فروری 24, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)9کے 11میچز 28فروری تا18مارچ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر کراچی ٹریفک پولیس نے تماشائیوں کی گاڑیوں کے لئے پارکنگ کا خصوصی ٹریفک پلان مرتب کر لیاہے۔پاکستان اسپورٹس بورڈ …
مزید پڑھیں فروری 23, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلامآباد، (نوپ نیوز) جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اختر افغان کے نام کی کی بطور جج سپریم کورٹ منظوری دے دی سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تقرری کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی صدارت چیف جسٹس …
مزید پڑھیں فروری 23, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلامآباد، ٕٕ(نوپ نیوز) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جمعہ کو کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ ن شہلا بانو اور صوبیہ شاہد،جمیعت علماء اسلام پاکستان کی ریحانہ اسماعیل،عاصمہ عالم اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز …
مزید پڑھیں فروری 23, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کرچی نوید انور نے گزشتہ روز انٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ کی تزئین و آرائش مکمل ہونے پر افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی کے ڈی اے نوید انور کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال …
مزید پڑھیں فروری 23, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ایسٹرن اسٹار گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں زون ایک گرین نے زون چار گرین کو 7 وکٹوں سے …
مزید پڑھیں فروری 23, 2024 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) اٹھارویں سندھ گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب نیشنل کوچنگ سینٹر میں منعقد ہوئی سندھ بھر سے 42 مردوں اور 26 خواتین کے مقابلوں میں 4 ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےشرکت کی، جس میں کراچی حیدراباد میرپور خاص بے نظیر آباد لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن کے کھلاڑیوں …
مزید پڑھیں فروری 23, 2024 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ بیس بال ایسوسی ایشن نے 18ویں سندھ گیمز کے لیے کراچی بیس بال ٹیم کا اعلان کردیا، کھلاڑیوں کے نام یہ ہیں، خالد کاکا، محمد عدنان، حماد الرحمان، عبید، عظیم عرفان، محمد حارث، عبداللہ ارشد، علی عباس، حسن عرفان، عبدالرافع، وجیہہ حسین، محمد اکبر، شاہد …
مزید پڑھیں فروری 23, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری اور ڈیجیٹل سندھ کے عنوان سے سمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب کے مہمان خصوصی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لیا، نگراں وزیر …
مزید پڑھیں فروری 23, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
قطر, (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) دوحہ، قطر میں جاری اے سی بی ایس ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے اویس اللہ منیر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ منیجر پاکستان ٹیم نوید کپاڈیہ کے مطابق سیمی فائنل میں اویس منیر کا مقابلہ تجربہ کار اور دفاعی چیمپئن ایران کے …
مزید پڑھیں