Home / اہم خبریں / گیل کا ریکارڈٹوٹ گیا،بابراعظم ٹی20 فارمیٹ میں تیزترین 10 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

گیل کا ریکارڈٹوٹ گیا،بابراعظم ٹی20 فارمیٹ میں تیزترین 10 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

لاہور۔(نوپ اسپورٹس) قومی ٹیم کے سابق اور پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔
پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم ٹی20 فارمیٹ میں تیزترین 10 ہزار رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے،بابراعظم نے یہ اعزاز صرف 271 اننگز کھیل کر حاصل کیا جبکہ اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے یہ کارنامہ285 اننگز کھیل کر سرانجام دیا تھا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے