مارچ 24, 2024 Home, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, صفحہ اول
اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غزالہ یاسین چدھڑ، چیف آفیسر محمد طاہر فاروق، پرنسپل رانا ذوالفقار سمیت دیگر کی شرکت۔ کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) گورنمنٹ پی ایس ٹی کالج میں یوم پاکستان کے حوالہ سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اسسٹنٹ کمشنر …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2024 Home, پاکستان, پنجاب, صفحہ اول, فخر پاکستان
متعدد دُکانداروں و ریسٹورنٹس مالکان کو جرمانے۔ کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ غزالہ یاسین چدھڑ نے احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر کمالیہ شہر و اطراف میں ہوٹلز مالکان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے عائد کیے۔ اس موقع پر …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2024 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, صفحہ اول, فخر پاکستان, قومی خبریں
ماہ مقدس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کے علاوہ مخلوق خدا کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں : مشترکہ بیان کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) رمضان المبارک رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ ہے۔ اس ماہ مقدس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کے علاوہ مخلوق خدا کی خدمت کو …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2024 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان, صفحہ اول, فخر پاکستان
قوموں کی زندگی میں بعض لمحات بڑے فیصلہ کن ہوتے ہیں جو اپنے نتائج اور اثرات کے اعتبار سے خاصے دور رس اور تاریخ کا دھارا موڑنے کی اہلیت رکھتے ہیں، 23 مارچ کا یادگار دن ہماری قوم کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے اسکی ایک تاریخی حیثیت ہے کہ …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2024 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد، (نوپ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کے جوانوں صوبیدار یاسر شکیل اور سپاہی طاہر نواز کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل
لاہور، (نوپ اسپورٹس) جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے اپنے پندرہ سالہ ون ڈے کریئر کا آغاز 6 مئی 2008 کو سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا کپ میں کرونیگالا سری لنکا میں کیا تھا انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا آغاز 2009 میں …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل
اسلام آباد، (اسپورٹس رپورٹر) فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز ٹومیں اردن نے پاکستان کو 0-3گول سے شکست دیدی۔پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے اہم میچ کا پہلا گول دوسرے منٹ میں موسیٰ التیماری نے کیا،دوسرا گول نویں منٹ میں علی الوان نے پینلٹی کک پر کیا …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) راولپنڈی اوپن شطرنج چمپئن شپ 23 مارچ کو ریلوے کلب صدر راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر محمد عمران کے مطابق ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں راولپنڈی کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ کے …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2024 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد، (نوپ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے قافلے پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے لیے دعائے مغفرت اور ان …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد، (نوپ نیوز ) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ملکی سرحدوں کو دہشت گردی کے خلاف ریڈلائن قرار دیتےہوئے کہا کہ سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو مزید برداشت نہیں کیاجائےگا،ہمسایہ ملک کی سرزمین دہشت گردی کے لئے استعمال نہیں ہونی چاہیے،ہمسایہ ممالک ہمار ےساتھ مل کر بیٹھیں …
مزید پڑھیں