تازہ ترین
Home / پاکستان (page 171)

پاکستان

بابر اعظم پاکستان کے وائٹ بال کپتان مقرر

لاہور، ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا نیا وائٹ بال کپتان مقرر کر دیا ہے یاد رہے کہ بابر اعظم اس سے قبل 2019 سے 2023 کے درمیان 43 ون ڈے اور 71 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی قیادت …

مزید پڑھیں

پی پی پی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات،کنوینئیرضلع شرقی آصف خان کی ضمنی انتخابات میں بلامقابلہ کامیابی پر آصفہ بھٹوزرداری اور دادو سے زبیرجونیجوکو مبارکباد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات،کنوینئیرضلع شرقی آصف خان نے ضمنی انتخابات میں بلامقابلہ کامیابی پر آصفہ بھٹوزرداری اور دادو سے زبیرجونیجوکو منتخب ہونے پرمبارکبادپیش کرتے ہوئے کہاہے کہ قومی سیاست کے بعد پارلیمانی سیاست میں عکس بے نظیرآصفہ بھٹو شہید بے نظیربھٹو کی …

مزید پڑھیں

آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری، آرمی نے وویمنز ، واپڈا، نیوی نے مینز ڈیپارٹمنٹل میچز جیت لٸے

اسلام آباد، (ویب اسپورٹس) آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری ہے، وویمنز کیٹگری میں آرمی جبکہ مینز ڈیپارٹمنٹل مقابلوں میں واپڈا اور نیوی نے کامیابیاں حاصل کرلی ۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی ہنگامی اجلاس میں تمام ریاستی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے دہشت گردی کا بھرپور انداز میں مقابلہ کرنے کے عزم کا اعادہ، بشام دہشت گردی واقعہ کی مشترکہ تحقیقات کی جائیں، شہباز شریف

اسلام آباد، (نوپ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت داسو ہائیڈل پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والے چینی شہریوں پر دہشت گرد حملے کے بعد ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں تمام ریاستی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے دہشت گردی کا بھرپور انداز میں مقابلہ کرنے …

مزید پڑھیں

سوئی سدرن نے ایک مرتبہ پھر میدان مارلیا، یوم پاکستان نائیٹ سائیکل ریس فرمان محمد نے جیت لی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) یوم پاکستان کی مناسبت سے پشاور میں خیبر پختونخواسائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نائٹ سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ڈویژنوں اور کلبوں کے40سے زائد سائیکل سواروں نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے فرمان محمدنے غیر معمولی مہارت اور …

مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات

کراچی، (نوپ نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے منگل کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدرکے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت اور وزیراعظم نے ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔صدر اور وزیراعظم نے ملک کو درپیش …

مزید پڑھیں

پاکستان کا سلامتی کونسل کی غزہ جنگ بندی کی قرارداد کا خیر مقدم،عملدرآمد کا مطالبہ

اقوام متحدہ، (نوپ نیوز انٹرنیشنل) پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے پر مبنی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ طویل انتظار کے بعد منظور ہونے والی قرارداد پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کلیدی ٹیکس گزاروں اور برآمدکنندگان کو ٹیکس ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا

اسلام آباد، (نوپ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کلیدی ٹیکس گزاروں اوربرآمدکنندگان کو ٹیکس ایکسی لینس ایوارڈ سے نوازا۔ منگل کو یہاں کلیدی ٹیکس دینے والے افراد، کمپنیوں اور برآمدکنندگان کیلئے ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم نے یہ ایوارڈ دیئے۔ایوارڈ حاصل …

مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کا چینی سفارتخانہ کا دورہ ، چین کے پاکستان میں سفیر سے بشام میں دہشت گرد حملے میں 5 چینی باشندوں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت

اسلام آباد، (نوپ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی مذموم کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، حکومت بشام واقعہ کی اعلیٰ سطح اور جلد تحقیقات …

مزید پڑھیں

انٹر کالج رمضان T-20 کپ: گورنمنٹ کالج 36 بی اور جناح کالج کی کامیابی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ نائٹ کرکٹ میچز میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہوگیا۔ آئی بی اے کراچی یونیورسٹی گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں گورنمنٹ …

مزید پڑھیں